صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 177 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 177

صحیح مسلم جلد اول 177 كتاب الايمان دِحْيَةً وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ رُمْحٍ دِحْيَةُ بْنُ خَلِيفَةً زیادہ دحیہ کے قریب پایا۔ابن رمح کی روایت میں دحیہ بن خلیفہ ہے۔237 {168} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :237 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدِ وَتَقَارَبَا في اللفظ قَالَ ابْنُ ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا جب مجھے اسراء کرایا گیا تو رَافِعِ حَدَّثَنَا وَقَالَ عَبْدَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ میں موسیٰ علیہ السلام سے ملا۔پھر نبی ﷺ نے ان أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي کا حلیہ بیان کیا۔جہانتک میرا خیال ہے آپ نے سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ فرمایا کہ وہ ایک ایسے مرد تھے جو لمبے قد کے اور کچھ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حينَ أُسْرِيَ بي خمدار بالوں والے تھے۔گویا کہ وہ شنوءہ (قبیلہ) کے لَقِيتُ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام فَنَعَتَهُ النَّبِيُّ مردوں میں سے تھے۔آپ نے فرمایا اور میں عیسی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا رَجُلٌ حَسِبْتَهُ سے ملا۔پھر نبی ﷺ نے ان کا حلیہ بیان کیا کہ وہ قَالَ مُضْطَرِبٌ رَجِلُ الرَّأْسِ كَأَنَّهُ مِنْ سرخ رنگ کے میانہ قامت آدمی ہیں۔گویا (ابھی رِجَالِ شَنُوءَةَ قَالَ وَلَقِيتُ عِيسَى فَنَعَتَهُ ابھی ) دیماس یعنی حمام سے نکلے ہیں۔آپ نے النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا رَبَّعَةٌ فرمایا میں نے ابراہیم صلوات اللہ علیہ کو دیکھا اور میں أَحْمَرُ كَأَنَّمَا خَرَجَ مِنْ دِيمَاسٍ يَعْنِي حَمَّامًا ان کی اولاد میں سے ان سے سب سے زیادہ مشابہ قَالَ وَرَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ صَلَوَاتُ اللهِ عَلَيْهِ ہوں۔پھر آپ نے فرمایا کہ میرے پاس دو برتن وَأَنَا أَشْبَهُ وَلَدِهِ بِهِ قَالَ فَأُتِيتُ بِإِنَاءَيْنِ فِي لائے گئے جن میں سے ایک میں دودھ اور دوسرے أَحَدِهِمَا لَبَنٌ وَفِي الْآخَرِ خَمْرٌ فَقِيلَ لِي خُذْ میں شراب تھی۔مجھے کہا گیا کہ دونوں میں سے جو أَيَّهُمَا شِئْتَ فَأَخَذْتُ اللَّبَنَ فَشَرِبْتُهُ فَقَالَ چاہو لے لو۔چنانچہ میں نے دودھ لے لیا اور اسے پی لیا۔اس نے کہا آپ کو فطرت کی طرف رہنمائی کی هديتَ الْفطْرَةَ أَوْ أَصَبْتَ الْفِطْرَةَ أَمَّا إِنَّكَ گئی یا آپ نے ٹھیک فطرت کو پایا ہے۔اگر آپ لَوْ أَخَذْتَ الْخَمْرَ غَوَتْ أُمَّتُكَ ب لے لیتے تو آپ کی امت گمراہ ہو جاتی۔