صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 176 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 176

صحیح مسلم جلد اول 176 كتاب الايمان 235 {۔۔حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى 235 : مجاہد سے روایت ہے کہ ہم حضرت ابن عباس حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ کے پاس تھے کہ لوگوں نے دجال کا ذکر کیا۔کسی نے مُجَاهِد قَالَ كُنَّا عِنْدَ ابْن عَبَّاس فَذَكَرُوا کہا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کا فرلکھا الدَّجَّالَ فَقَالَ إِنَّهُ مَكْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ كَافِر ہوا ہے۔وہ کہتے ہیں ابن عباس نے کہا کہ میں نے قَالَ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ لَمْ أَسْمَعْهُ قَالَ ذَاكَ آپ کو نہیں سنا کہ آپ نے یہ فرمایا ہو مگر آپ نے وَلَكِنَّهُ قَالَ أَمَّا إِبْرَاهِيمُ فَانْظُرُوا إِلَى فرمايا تھا جہاں تک ابراہیم کا تعلق ہے تو اپنے صَاحِبِكُمْ وَأَمَّا مُوسَى فَرَجُلٌ آدَمُ جَعْدٌ صاحب کو دیکھ لو۔جہانتک موسی" کا تعلق ہے وہ * عَلَى جَمَلٍ أَحْمَرَ مَحْطُومٍ بِحُلْبَةٍ كَأَنِّي گٹھے ہوئے جسم کے گندم گوں آدمی تھے۔وہ سرخ أَنظُرُ إِلَيْهِ إِذَا انْحَدَرَ فِي الْوَادِي يُلَبِّي اونٹ پر سوار تھے جس کی نکیل کھجور کی چھال کی تھی گویا کہ میں آپ کو وادی میں اترتے ہوئے تلبیہ کہتے كيت حو ہوئے دیکھ رہا ہوں۔236 167} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد حَدَّثَنَا :236 : حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا ﷺ نے فرمایا میرے سامنے انبیا ء پیش کئے گئے۔تو لَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ کیا دیکھتا ہوں کہ موسیٰ معتدل بدن کے گویا کہ وہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عُرِضَ عَلَيَّ شَنُوءَه (قبیلہ ) کے مرد ہیں اور میں نے عیسی ابن الْأَنْبِيَاءُ فَإِذَا مُوسَى ضَرْبٌ مِنَ الرِّجَالِ مریم علیہ السلام کو دیکھا اور ان کے قریب ترین كَأَنَّهُ مِنْ رِجَالٍ شَنُوءَةَ وَرَأَيْتُ عِیسَی ابْنَ شباہت کے لحاظ سے جن کو میں نے دیکھا ہے عروہ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَإِذَا أَقْرَبُ مَنْ رَأَيْتُ به بن مسعودؓ ہیں اور میں نے ابراہیم صلوات اللہ علیہ کو شَبَهَا عُرْوَةُ بْنُ مَسْعُودٍ وَرَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ دیکھا اور ان سے قریب ترین شباہت میں جس کو میں صَلَوَاتُ اللَّه عَلَيْهِ فَإِذَا أَقْرَبُ مَنْ رَأَيْتَ به نے دیکھا تمہارا صاحب ہے۔یعنی خود حضور ﷺ۔شَبَها صَاحِبُكُمْ يَعْنِي نَفْسَهُ وَرَأَيْتُ جِبْرِيلَ میں نے جبرائیل علیہ السلام کو دیکھا جسے میں نے عَلَيْهِ السَّلَامُ فَإِذَا أَقْرَبُ مَنْ رَأَيْتُ بِهِ شَبَها شباہت کے لحاظ سے جن کو میں نے دیکھا سب سے صاحب سے مراد خود حضورﷺ ہیں۔