صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 175
حیح مسلم جلد اول 175 كتاب الايمان إِلَى مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ هَابِطًا مِنَ الشَّنِيَّةِ ہری گھائی پر آئے تو آپ نے پوچھا کون سی گھائی وَلَهُ جُوَارٌ إِلَى اللَّه بِالتَّلْبِيَةِ ثُمَّ أَتَى عَلَى ثَنِيَّةِ ہے؟ لوگوں نے کہا کہ ثنیہ ہر فی۔آپ نے فرمایا گویا هَرْشَى فَقَالَ أَيُّ ثَنِيَّةِ هَذِهِ قَالُوا ثَنِيَّةُ هَرْشَى میں یونس بن متی علیہ السلام کو دیکھ رہا ہوں وہ ایک قَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى يُونُسَ بْنِ مَتَّى عَلَيْهِ سرخ رنگ کی گٹھے ہوئے جسم کی اونٹنی پر سوار ہیں السَّلَامُ عَلَى نَاقَةِ حَمْرَاءَ جَعْدَةٍ عَلَيْهِ جُبَّةٌ اور اولى جبہ پہنے ہوئے ہیں اور تلبیہ کہہ رہے ہیں اور مِنْ صُوف خطَامُ نَاقَتِهِ خُلْبَةٌ وَهُوَ يُلَبِّي قَالَ ان کی اوٹنی کی تکمیل کھجور کی چھال کی بنی ہوئی ہے۔ابْنُ حَنْبَلٍ فِي حَدِيثِهِ قَالَ هُشَيْمٌ يَعْنِي لِيفًا ابن حنبل اپنی روایت میں کہتے ہیں کہ میشیم نے کہا کہ خلبہ سے مراد ) لیف یعنی کھجور کی چھال ہے۔234 {۔۔۔} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :234 حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ دَاوُدَ عَنْ أَبِي ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ مکہ اور مدینہ کے الْعَالِيَةِ عَنِ ابْنِ عَبَّاس قَالَ سِرنَا مَعَ رَسُول درمیان سفر پر گئے۔ہمارا گزر ایک وادی سے ہوا۔الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ مَكَّةَ آپ نے پوچھا یہ کون سی وادی ہے؟ انہوں نے کہا یہ وَالْمَدِينَةِ فَمَرَرْنَا بِوَادٍ فَقَالَ أَيُّ وَادٍ هَذَا وادی از رق ہے۔آپ نے فرمایا گویا کہ میں موسیٰ فَقَالُوا وَادِي الْأَزْرَقِ فَقَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى ﷺ کی طرف دیکھ رہا ہوں۔(پھر انہوں نے ان مُوسَى صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ مِنْ کے رنگ اور بالوں کا کچھ ذکر کیا جسے داؤ د یاد نہ رکھ لَوْنِهِ وَشَعْرِهِ شَيْئًا لَمْ يَحْفَظْهُ دَاوُدُ وَاضِعًا سکے )۔وہ اپنی دونوں انگلیاں کانوں میں ڈالے اللہ۔إِصْبَعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ لَهُ جُوَارٌ إِلَى اللَّه بِالتَّلْبِيَة کے حضور بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے اس وادی (از رق) سے گزر رہے تھے۔وہ کہتے ہیں پھر ہم چلتے مَارًّا بِهَذَا الْوَادِي قَالَ ثُمَّ سَرْنَا حَتَّى أَتَيْنَا عَلَى ثَنِيَّة فَقَالَ أَيُّ ثَبَيَّةٍ هَذِهِ قَالُوا هَرْشَى أَوْ گئے۔یہانتک کہ ہم ایک گھاٹی میں پہنچے۔آپ نے پوچھا یہ کون سی گھائی ہے؟ انہوں نے کہا ہر ھی یا لفت لفت فَقَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى يُونُسَ عَلَى نَاقَةِ ہے۔آپ نے فرمایا گویا میں یونس کو دیکھ رہا ہوں جو حَمْرَاءَ عَلَيْهِ جُبَّةُ صُوفٍ خِطَامُ نَاقَتِهِ لِيفٌ سُرخ رنگ کی اونٹنی پر اونی جبہ پہنے تلبیہ کہتے ہوئے اس وادی میں سے گزر رہے ہیں۔ان کی اونٹنی کی تکیل کھجور کی چھال کی ( بنی ہوئی ) ہے۔خُلْبَةٌ مَارًّا بِهَذَا الْوَادِي مُلَبِّيًا