صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 174 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 174

صحیح مسلم جلد اول 174 کتاب الایمان عِيسَى جَعْدٌ مَرْبُوعٌ وَذَكَرَ مَالِكًا خَازِنَ کے داروغہ کا ذکر فرمایا اور دجال کا ذکر فرمایا۔جَهَنَّمَ وَذَكَرَ الدَّجَّالَ 232 {۔۔۔} وَحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْد أَخْبَرَنَا :232 قتادہ حضرت ابو العالیہ سے روایت کرتے ہیں يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ کہ ہمیں تمہارے نبی ﷺ کے چچازاد ابن عباس نے الرَّحْمَنِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ حَدَّثَنَا بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس رات مجھے اسراء ابْنُ عَمِّ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنُ کرایا گیا تو میں موسیٰ بن عمران علیہ السلام کے پاس عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے گزرا۔وہ گندمی رنگ کے لمبے قد کے ، گٹھے ہوئے وَسَلَّمَ مَرَرْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بي عَلَى مُوسَی جسم کے آدمی ہیں گویا شَنُوءَهُ (قبیلہ) کے بْنِ عِمْرَانَ عَلَيْهِ السَّلَامُ رَجُلٌ آدَمُ طُوَالٌ آدمیوں میں سے ہیں۔اور میں نے عیسی بن مریم کو جَعْدٌ كَأَنَّهُ مِنْ رِجَالِ شَبُوءَةَ وَرَأَيْتُ عیسی دیکھا کہ میانہ قد اور مائل بہ سرخ وسفید ،سیدھے بال ابْنَ مَرْيَمَ مَرْبُوعَ الْخَلْقِ إِلَى الْحُمْرَةِ والے تھے نیز مالک (یعنی) آگ کا داروغہ اور وَالْبَيَاضِ سَبطَ الرَّأْس وَأُرِيَ مَالكًا خَازِنَ وقال آپ کو دکھائے گئے۔( یہ ) ان آیات میں النَّارِ وَالدَّجَّالَ فِي آيَاتٍ أَرَاهُنَّ اللَّهُ إِيَّاهُ ( سے ہیں ) جو اللہ نے آپ کو دکھا ئیں۔پس تو اس فَلَا تَكُنْ فِي مِرْيَة مِنْ لقَائِه قَالَ كَانَ قَتَادَةُ کی ملاقات میں شک نہ کر۔(الآیة) وہ کہتے ہیں کہ يُفَسِّرُهَا أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قتادہ اس کی تفسیر یوں کرتے تھے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے قَدْ لَقِيَ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامِ موسیٰ سے ملاقات کی تھی۔الا صا الله 233 {166} حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَل :233 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ وَسُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ قَالَا حَدَّثَنَا هُشَيْم أَخْبَرَنَا ﷺ وادی از رق میں سے گزرے تو آپ نے پوچھا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدِ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ ابْنِ کہ یہ کون سی وادی ہے؟ انہوں نے کہا یہ وادی از رق عَبَّاس أَنَّ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے۔آپ نے فرمایا کہ گویا میں موسیٰ علیہ السلام کو تنبیہ وَسَلَّمَ مَرَّ بِوَادِي الْأَزْرَقِ فَقَالَ أَيُّ وَادٍ هَذَا (گھائی) سے اترتے دیکھ رہا ہوں اور آپ اللہ کے ا هَذَا وَادِي الْأَزْرَقِ قَالَ كَأَنِّي أَنْظُرُ حضور بلند آواز سے تلبیہ پڑھ رہے ہیں۔پھر آپ ی دوسری مستند روایات میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے گھنگریالے بالوں کا ذکر ہے۔