صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 172 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 172

صحیح مسلم جلد اول 172 کتاب الایمان في عَلَيْهِ فَقَالَ مَرْحَبًا بِالْأَخِ الصَّالِحِ وَالنَّبِيِّ یوسف اور چوتھے پر اور لیس سے ملے اور پانچویں پر الصَّالِحِ فَلَمَّا جَاوَزْتُهُ بَكَى فَنُودِيَ مَا ہارون سے ملے صلوات اللہ علیہم۔آپ نے فرمایا کہ يُبْكِيكَ قَالَ رَبِّ هَذَا غُلَامٌ بَعَثْهُ بَعْدِي پھر ہم چلے یہانتک کہ چھٹے آسمان تک پہنچے تو میں يَدْخُلُ مِنْ أُمَّتِهِ الْجَنَّةَ أَكْثَرُ مِمَّا يَدْخُلُ مِنْ موسى عليه السلام کے پاس آیا اور انہیں سلام کہا۔أُمَّتِي قَالَ ثُمَّ انْطَلَقْنَا حَتَّى انْتَهَيْنَا إِلَى انہوں نے کہا کہ صالح بھائی اور صالح نبی کو خوش السَّمَاءِ السَّابِعَةِ فَأَتَيْتُ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَقَالَ آمدید۔جب میں انہیں چھوڑ کر ان سے آگے بڑھا تو الْحَدِيثِ وَحَدَّثَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ وہ رو پڑے۔ان سے کہا گیا کہ آپ کو کس چیز نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ رَأَى أَرْبَعَةَ أَنْهَارٍ يَخْرُجُ مِنْ رُلایا؟ انہوں نے کہا اے میرے رب ! یہ وہ نوجوان أَصْلِهَا نَهْرَانِ ظَاهِرَانِ وَتَهرَانِ بَاطِنَان ہے جسے تو نے میرے بعد مبعوث کیا اور اس کی امت فَقُلْتُ يَا جِبْرِيلُ مَا هَذهِ الْأَنْهَارُ قَالَ أَمَّا میں میری امت کی نسبت زیادہ لوگ جنت میں النَّهْرَانِ الْبَاطِنَانِ فَتَهْرَان فِي الْجَنَّةِ وَأَمَّا جائیں گے۔آپ نے فرمایا کہ پھر ہم چلے یہانتک الظَّاهِرَانِ فَالنِّيلُ وَالْفُرَاتُ ثُمَّ رُفِعَ ليَ کہ ہم ساتویں آسمان تک پہنچ گئے۔اور میں ابراہیم الْبَيْتُ الْمَعْمُورُ فَقُلْتُ يَا جَبْرِيلُ مَا هَذَا کے پاس آیا۔انہوں نے حدیث میں بیان کیا کہ اللہ قَالَ هَذَا الْبَيْتُ الْمَعْمُورُ يَدْخُلُهُ كُلَّ يَوْمٍ کے نبی ﷺ نے بیان فرمایا کہ آپ نے چار سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكَ إِذَا خَرَجُوا مِنْهُ لَمْ دریا دیکھے جو اس کی تہہ سے نکلتے تھے دو ظاہری يَعُودُوا فِيهِ آخِرُ مَا عَلَيْهِمْ ثُمَّ أُتِيتُ بِإِنَاءَيْنِ دریا اور دو باطنی دریا۔میں نے پوچھا اے جبرائیل ! أَحَدُهُمَا حَمْرٌ وَالْآخَرُ لَبَنٌ فَعُرضَا عَلَيَّ یہ دریا کیسے ہیں؟ اس نے کہا کہ جہانتک دو باطنی فَاخْتَرْتُ اللَّبَنَ فَقِيلَ أَصَبْتَ أَصَابَ الله دریاؤں کا تعلق ہے وہ دونوں جنت میں ہیں اور جو دو بكَ أُمَّتُكَ عَلَى الْفِطْرَة ثُمَّ فُرضَتْ عَلَيَّ ظاہری دریا ہیں وہ نیل اور فرات ہیں۔پھر بیت كُلَّ يَوْمٍ خَمْسُونَ صَلَاةً ثُمَّ ذَكَرَ قِصَّتَهَا معمور میرے لئے بلند کیا گیا۔میں نے پوچھا اے إلى آخر الْحَدِيث حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جبرائیل ! یہ کیا ہے؟ اس نے کہا کہ یہ بیت معمور الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي ہے۔جس میں ہر روز ستر ہزار فرشتے داخل ہوتے أَبِي عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالك عَنْ ہیں۔پھر جب اس میں سے نکل جاتے ہیں تو واپس صلى الله