صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 169
صحیح مسلم جلد اول 169 کتاب الایمان قَالَ هَذَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَأَخْبَرَنِي کے پاس سے گزرا تو انہوں نے کہا کہ صالح نبی اور ) ابْنُ حَزْمٍ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسِ وَأَبَا حَبَّةَ الْأَنْصَارِيَّ صالح بھائی کو خوش آمدید۔آپ فرماتے ہیں کہ میں كَانَا يَقُولَان قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى الله نے پوچھا یہ کون ہے؟ انہوں نے کہا یہ موسیٰ“ ہیں۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ عَرَجَ بِي حَتَّى ظَهَرْتُ آپ نے فرمایا کہ پھر میں عیسی کے پاس سے گزرا تو لِمُسْتَوَى أَسْمَعُ فِيهِ صَرِيفَ الْأَقْلَامِ قَالَ انہوں نے کہا کہ صالح نبی اور صالح بھائی کو خوش ابْنُ حَزْمٍ وَأَنَسُ بْنُ مَالِكَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ آمدید۔آپ فرماتے ہیں کہ میں نے پوچھا یہ کون صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَفَرَضَ اللَّهُ عَلَی ہیں؟ انہوں نے کہا یہ عیسی بن مریم ہیں۔آپ نے أُمَّتِي خَمْسِينَ صَلَاةً قَالَ فَرَجَعْتُ بِذَلِكَ فرمایا پھر میں ابراہیم علیہ السلام کے پاس سے گزرا تو حَتَّى أَمُرَّ بِمُوسَى فَقَالَ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام انہوں نے کہا کہ صالح نبی اور صالح بیٹے کو خوش مَاذَا فَرَضَ رَبُّكَ عَلَى أُمَّتِكَ قَالَ قُلْتُ آمدید۔آپ فرماتے ہیں کہ میں نے پوچھا یہ کون ہیں؟ فَرَضَ عَلَيْهِمْ خَمْسِينَ صَلَاةً قَالَ لِي مُوسَی انہوں نے کہا یہ ابراہیم ہیں۔ابن شہاب کہتے ہیں کہ عَلَيْهِ السَّلَامِ فَرَاجِعْ رَبَّكَ فَإِنَّ أُمَّتَكَ لَا مجھے ابن حزم نے بتایا کہ حضرت ابنِ عباس اور حضرت تُطِيقُ ذَلِكَ قَالَ فَرَاجَعْتُ رَبِّي فَوَضَعَ ابو جب انصاری کہتے تھے کہ رسول اللہ علیہ نے فرمایا کہ شَطْرَهَا قَالَ فَرَجَعْتُ إِلَى مُوسَى عَلَيْهِ پھر وہ مجھے اور اوپر لے گئے یہانتک کہ میں ایک ہموار السَّلَامِ فَأَخْبَرْتُهُ قَالَ رَاجِعْ رَبَّكَ فَإِنْ أُمَّتَكَ جگہ پر چڑھا۔جہاں میں قلموں کے لکھنے کی آواز سنتا لَا تُطِيقُ ذَلِكَ قَالَ فَرَاجَعْتُ رَبِّي فَقَالَ هِيَ تھا۔ابن حزم اور حضرت انس بن مالک کہتے ہیں کہ خَمْسٌ وَهِيَ خَمْسُونَ لَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ نے میری امت پر قَالَ فَرَجَعْتُ إِلَى مُوسَى فَقَالَ رَاجِعْ رَبَّكَ <mark>پچاس</mark> <mark>نمازیں</mark> فرض کیں۔آپ نے فرمایا کہ اس حکم فَقُلْتُ قَا بتُ مِنْ رَبِّي قَالَ ثُمَّ الطَّلَقَ کے ساتھ میں واپس لوٹا یہانتک کہ جب میں موسیٰ بي جبْرِيلُ حَتَّى نَأْتِيَ سِدْرَةَ الْمُنْتَهَى کے پاس سے گزرا تو انہوں نے پوچھا کہ آپ کے فَغَشِيَهَا أَلْوَانٌ لَا أَدْرِي مَا هِيَ قَالَ ثُمَّ رب نے آپ کی امت پر کیا فرض کیا ہے؟ میں نے أُدْخِلْتُ الْجَنَّةَ فَإِذَا فِيهَا جَنَائِدُ اللُّؤْلُوِ وَإِذَا کہا ان پر <mark>پچاس</mark> <mark>نمازیں</mark> فرض کی ہیں۔موسیٰ علیہ تُرَابُهَا الْمَسْكُ السلام نے مجھے کہا کہ اپنے رب سے بات کرو کیونکہ