صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 168
صحیح مسلم جلد اول 168 كتاب الايمان شِمَالِهِ أَهْلُ النَّارِ فَإِذَا نَظَرَ قِبَلَ يَمِينِهِ اور یہ لوگ جو ان کے دائیں بائیں ہیں یہ ان کی اولاد ضَحِكَ وَإِذَا نَظَرَ قِبَلَ شماله بَكَى قَالَ ثُمَّ کی روحیں ہیں۔دائیں طرف والے جنتی ہیں اور جو بي جبْرِيلُ حَتَّى أَتَى السَّمَاءَ الثَّانِيَةَ ان کے بائیں طرف ہیں دوزخی ہیں۔جب وہ اپنے فَقَالَ لِخَازِنِهَا افْتَحْ قَالَ فَقَالَ لَهُ خَازِلُهَا دائیں دیکھتے ہیں تو ہنس پڑتے ہیں اور جب اپنے مثْلَ مَا قَالَ خَازِنُ السَّمَاءِ الدُّنْيَا فَفَتَحَ بائیں طرف دیکھتے ہیں تو رو پڑتے ہیں۔آپ نے فَقَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِكِ فَذَكَرَ أَنَّهُ وَجَدَ فِي فرمایا کہ پھر جبرائیل مجھے اوپر لے گئے یہانتک کہ وہ السَّمَاوَاتِ آدَمَ وَإِدْرِيسَ وَعِیسَی دوسرے آسمان پر آگئے۔اور انہوں نے اس کے وَمُوسَى وَإِبْرَاهِيمَ صَلَوَاتُ اللهِ عَلَيْهِمْ محافظ سے کہا کہ کھولو۔آپ نے فرمایا کہ اس کے محافظ أَجْمَعِينَ وَلَمْ يُثْبِتْ كَيْفَ مَنَازِلُهُمْ غَيْرَ أَنَّهُ نے ان کو وہی جواب دیا جو ورلے آسمان کے محافظ ذَكَرَ أَنَّهُ قَدْ وَجَدَ آدَمَ عَلَيْهِ السَّلَام فِي نے دیا تھا۔پس اس نے (دروازہ کھول دیا۔السَّمَاءِ الدُّنْيَا وَإِبْرَاهِيمَ فِي السَّمَاءِ حضرت انس بن مالک نے کہا اور یہ ذکر کیا کہ آپ السَّادِسَة قَالَ فَلَمَّا مَرَّ جِبْرِيلُ وَرَسُولُ الله نے آسمانوں میں آدم اور ادریس اور عیسی اور موسیٰ“ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِدْرِيسَ صَلَوَاتُ اور ابراہیم سب پر خدا کی رحمتیں ہوں کو موجود پایا۔اللَّهِ عَلَيْهِ قَالَ مَرْحَبًا بِالنَّبِيِّ الصَّالِحِ وَالْأَخِ مگر حضرت انس ) نے ان کی (اپنے بیان میں ) ( الصَّالِحِ قَالَ ثُمَّ مَرَّ فَقُلْتُ مَنْ هَذَا فَقَالَ منازل متعین نہیں کیں۔سوائے اس بات کے کہ هَذَا إِدْرِيسُ قَالَ ثُمَّ مَرَرْتُ بِمُوسَى عَلَيْهِ انہوں نے آدم “ کو سب سے نچلے آسمان پر اور السَّلَام فَقَالَ مَرْحَبًا بِالنَّبِيِّ الصَّالِحِ وَالْأَخِ حضرت ابراہیم" کو چھٹے آسمان میں پایا۔(حضرت الصَّالِحِ قَالَ قُلْتُ مَنْ هَذَا قَالَ هَذَا مُوسَى انسؓ کہتے ہیں کہ جب جبرائیل اور رسول اللہ ہے قَالَ ثُمَّ مَرَرْتُ بِعِيسَى فَقَالَ مَرْحَبًا بِالنَّبِيِّ ادریس صلوات اللہ علیہ کے پاس سے گزرے تو الصَّالِحِ وَالْأَخِ الصَّالِحِ قُلْتُ مَنْ هَذَا قَالَ انہوں نے کہا کہ اس صالح نبی کو اور صالح بھائی کو هَذَا عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ قَالَ ثُمَّ مَرَرْتُ خوش آمدید۔آپ نے فرمایا پھر جب وہ گزرے تو بإِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَقَالَ مَرْحَبًا بِالنَّبِيِّ میں نے پوچھا کہ یہ کون ہیں؟ تو انہوں نے کہا یہ الصَّالِحِ وَالِابْنِ الصَّالِحِ قَالَ قُلْتُ مَنْ هَذَا اور میں ہیں۔آپ نے فرمایا پھر میں موسیٰ علیہ السلام صلى الله