صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 167 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 167

صحیح مسلم جلد اول 167 کتاب الایمان 229 {163} و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :229 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ التُجِيبِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهَب قَالَ أَخْبَرَنِي حضرت ابوذر بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ علیہ نے يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ فرمایا کہ جب میں مکہ میں تھا تو میرے گھر کی چھت قَالَ كَانَ أَبُو ذَرَّ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ الله کھولی گئی۔پھر جبرائیل علی اترے اور انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فُرِجَ سَقْفُ میرا سینہ کھولا۔پھر اسے آب زمزم سے دھویا۔پھر وہ بَيْتِي وَأَنَا بِمَكَّةَ فَنَزَلَ جِبْرِيلُ صَلَّى الله ایک سونے کا طشت لائے جو حکمت اور ایمان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَفَرَجَ صَدْرِي ثُمَّ غَسَلَهُ مِنْ بھرا ہوا تھا اور اسے میرے سینہ میں انڈیل دیا۔پھر مَاءِ زَمْزَمَ ثُمَّ جَاءَ بِطَسْت مِنْ ذَهَبٍ مُمْتَلِي اسے بند کر دیا۔پھر میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے آسمان کی حِكْمَةً وَإيْمَانًا فَأَفْرَغَهَا فِي صَدْرِي ثُمَّ طرف لے گئے۔جب ہم ورلے آسمان تک پہنچے تو أَطْبَقَهُ ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِي فَعَرَجَ بِي إِلَى السَّمَاءِ جبریل نے ورلے آسمان کے محافظ سے کہا کھولو ! اس فَلَمَّا جِئْنَا السَّمَاءَ الدُّنْيَا قَالَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ نے پوچھا کون ہے؟ انہوں نے جواب دیا جبریل۔السَّلَام لِخَازِنِ السَّمَاءِ الدُّنْيَا افْتَحْ قَالَ مَنْ اس نے پوچھا تمہارے ساتھ کوئی ہے؟ انہوں نے کہا هَذَا قَالَ هَذَا جِبْرِيلُ قَالَ هَلْ مَعَكَ أَحَدٌ ہاں ، میرے ساتھ محمد لیتے ہیں اس نے پوچھا کیا ان قَالَ نَعَمْ مَعِيَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کو بُلایا گیا ہے؟ انہوں نے کہا ہاں۔چنانچہ اس نے قَالَ فَأُرْسِلَ إِلَيْهِ قَالَ نَعَمْ فَفَتَحَ قَالَ فَلَمَّا (دروازه) کھولا۔فرمایا جب ہم ورلے آسمان کے عَلَوْنَا السَّمَاءَ الدُّنْيَا فَإِذَا رَجُلٌ عَنْ يَمِينِهِ او پر پہنچے تو کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص ہے جس کے أَسْوِدَةٌ وَعَنْ يَسَارِهِ أَسْوِدَةٌ قَالَ فَإِذَا نَظَرَ دائیں طرف بھی بہت سے آدمی ہیں اور بائیں طرف ضَحِكَ وَإِذَا نَظَرَ قِبَلَ شِمَالِهِ بھی بہت سے آدمی ہیں۔فرمایا جب وہ اپنے دائیں بَكَى قَالَ فَقَالَ مَرْحَبًا بِالنَّبِيِّ الصَّالِحِ طرف دیکھتا تو ہنس پڑتا اور جب اپنی بائیں طرف وَالابْنِ الصَّالِحِ قَالَ قُلْتُ يَا جِبْرِيلُ مَنْ هَذَا دیکھتا تو رو پڑتا۔( آپ نے) فرمایا اس ( آدمی) قَالَ هَذَا آدَمُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهَذِهِ نے کہا کہ اس صالح نبی اور صالح بیٹے کو خوش آمدید۔الْأَسْوِدَةُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ نَسَمُ بَنِيهِ آپ نے فرمایا کہ جبرائیل سے میں نے پوچھا اے صلى الله فَأَهْلُ الْيَمِينِ أَهْلُ الْجَنَّةِ وَالْأَسْوِدَةُ الَّتِي عَنْ جبرائيل يہ کون ہیں؟ اس نے کہا کہ یہ آدم ﷺے ہیں قبل يَمِينِهِ