صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 164
حیح مسلم جلد اول 164 کتاب الایمان رَبِّ حَفْفْ عَلَى أُمَّتِي فَحَطَّ عَنِّي خَمْسًا انہوں نے کہا محمد ے۔کہا گیا انہیں بلایا گیا ہے؟ فَرَجَعْتُ إِلَى مُوسَى فَقُلْتُ حَطَّ عَنِّي انہوں نے کہا انہیں بلایا گیا ہے۔پھر ہمارے لئے خَمْسًا قَالَ إِنَّ أُمَّتَكَ لَا يُطِيقُونَ ذَلكَ دروازہ کھولا گیا تو میں کیا دیکھتا ہوں کہ ابراہیم ہے فَارْجِعْ إِلَى رَبِّكَ فَاسْأَلْهُ التخفيف قَالَ فَلَمْ بیت معمور کے ساتھ اپنی پشت لگائے ہوئے ہیں اور أَزَلَ أَرْجِعُ بَيْنَ رَبِّي تَبَارَكَ وَتَعَالَى وَبَيْنَ دیکھواس میں روزانہ ستر ہزار فرشتے داخل ہوتے ہیں مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام حَتَّى قَالَ يَا مُحَمَّدُ اور دوبارہ نہیں آتے۔پھر وہ مجھے سدرۃ انتھی کی إِنَّهُنَّ خَمْسُ صَلَوَاتٍ كُلَّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ لِكُلِّ طرف لے گئے جس کے پتے ہاتھیوں کے کانوں کی صَلَاةِ عَشْرٌ فَذَلِكَ خَمْسُونَ صَلَاةً وَمَنْ طرح اور اس کا پھل مٹکوں کی طرح ہے۔آپ نے هُمَّ بِحَسَنَةٍ فَلَمْ يَعْمَلُهَا كُتِبَتْ لَهُ حَسَنَةً فرمایا جب اسے امر الہی میں سے اس نے ڈھانپ لیا فَإِنْ عَمِلَهَا كُتِبَتْ لَهُ عَشْرًا وَمَنْ هُمَّ بِسَيِّئَة جس نے ڈھانپ لیا تو وہ تبدیل ہوگئی اور مخلوق الہی میں سے کوئی بھی اس کے حسن کی تعریف کرنے کی يَعْمَلْهَا لَمْ تُكْتَبْ شَيْئًا فَإِنْ عَمِلَهَا طاقت نہیں رکھتا۔پھر اللہ نے میری طرف وحی کی جو كُتبَتْ سَيِّئَةٌ وَاحِدَةً قَالَ فَنَزَلْتُ حَتَّى اس نے وحی کی اور مجھ پر ہر دن اور رات میں بیچاس التَهَيْتُ إِلَى مُوسَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نمازیں فرض کیں۔پھر میں موسی سے کے پاس آیا تو انہوں نے کہا کہ آپ کے رب نے آپ کی امت فَأَخَبَرْتُهُ فَقَالَ ارْجِعْ إِلَى رَبِّكَ فَاسْأَلْهُ التَّخْفِيفَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ پر کیا فرض کیا ہے؟ میں نے کہا پچاس نمازیں۔انہوں وَسَلَّمَ فَقُلْتُ قَدْ رَجَعْتُ إِلَى رَبِّي حَتَّى نے کہا آپ اپنے رب کے پاس واپس جائیں اور اسْتَحْيَيْتَ مِنْهُ اس سے کچھ کمی کی درخواست کریں کیونکہ آپ کی امت اس کی طاقت نہیں رکھے گی کیونکہ میں نے بنی اسرائیل کو آزمایا ہے اور خوب جانچا ہے۔آپ نے فرمایا میں پھر اپنے رب کی طرف واپس گیا اور عرض کیا کہ اے میرے رب! میری امت پر تخفیف فرما دیجئے۔پس اس نے مجھ سے پانچ کم کردیں۔