صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 163
صحیح مسلم جلد اول 163 كتاب الايمان بِخَيْرٍ صل الله السَّلَام قِيلَ مَنْ هَذَا قَالَ جِبْرِيلُ قِيلَ وَمَنْ دروازہ کھولا گیا۔کیا دیکھتا ہوں کہ میرے سامنے مَعَكَ قَالَ مُحَمَّدٌ قِيلَ وَقَدْ بُعِثَ إِلَيْهِ قَالَ اور لیس ہیں انہوں نے مجھے خوش آمدید کہا اور میرے قَدْ بُعِثَ إِلَيْهِ فَفُتِحَ لَنَا فَإِذَا أَنَا بِمُوسَى حق میں دعائے خیر کی۔اللہ عزوجل نے فرمایا اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَحَبَ وَدَعَا لِي (ترجمہ) ہم نے اسے نہایت اعلیٰ مقام پر پہنچایا عَرَجَ إِلَى السَّمَاءِ السَّابِعَةِ تھا ( مریم : 58) پھر وہ ہمیں لے کر پانچویں آسمان کی فَاسْتَفْتَحَ جِبْرِيلُ فَقِيلَ مَنْ هَذَا قَالَ جِبْرِيلُ طرف بلند ہوئے۔جبرائیل نے (دروازہ) کھلوانا قِيلَ وَمَنْ مَعَكَ قَالَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ چاہا۔کہا گیا کہ کون ہے؟ انہوں نے کہا جبرائیل۔وَسَلَّمَ قِيلَ وَقَدْ بُعِثَ إِلَيْهِ قَالَ قَدْ بُعِثَ إِلَيْهِ کہا گیا کہ تمہارے ساتھ کون ہے؟ انہوں نے کہا محمد فَفُتِحَ لَنَا فَإِذَا أَنَا بِإِبْرَاهِيمَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ﷺ کہا گیا انہیں بلا یا گیا ہے؟ انہوں نے کہا انہیں وَسَلَّمَ مُسْلِدًا ظَهْرَهُ إِلَى الْبَيْتِ الْمَعْمُورِ بلایا گیا ہے۔پھر ہمارے لئے دروازہ کھولا گیا تو میں وَإِذَا هُوَ يَدْخُلُهُ كُلَّ يَوْمٍ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكَ کیا دیکھتا ہوں کہ ھارون سے ہیں۔آپ نے مجھے لَا يَعُودُونَ إِلَيْهِ ثُمَّ ذَهَبَ بِي إِلَى السُّدْرَةِ خوش آمدید کہا اور میرے لئے دعائے خیر کی۔پھر وہ الْمُنْتَهَى وَإِذَا وَرَقُهَا كَآذَانِ الْفِيَلَةِ وَإِذَا ہمیں لے کر چھٹے آسمان کی طرف بلند ہوئے۔ثَمَرُهَا كَالْقَلَالِ قَالَ فَلَمَّا غَشِيَهَا مِنْ أَمْرٍ جبرائيل عليه السلام نے ( دروازہ ) کھلوانا چاہا۔کہا گیا اللَّهِ مَا غَشِيَ تَغَيَّرَتْ فَمَا أَحَدٌ مِنْ خَلْقِ اللَّهِ کہ کون ہے؟ انہوں نے کہا جبرائیل۔کہا گیا کہ صلى الله يَسْتَطِيعُ أَنْ يَنْعَتَهَا مِنْ حُسْنِهَا فَأَوْحَى الله تمہارے ساتھ کون ہے؟ انہوں نے کہا محمد ہیں۔کہا إِلَيَّ مَا أَوْحَى فَفَرَضَ عَلَيَّ خَمْسِينَ صَلَاةً گیا انہیں بُلایا گیا ہے؟ انہوں نے کہا انہیں بلایا گیا فِي كُلِّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ فَنَزَلْتُ إِلَى مُوسَى صَلَّی ہے۔پھر ہمارے لئے (دروازہ کھولا گیا تو میں کیا اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا فَرَضَ رَبُّكَ عَلَى دیکھتا ہوں کہ موسیٰ ﷺ ہیں۔انہوں نے مجھے خوش أُمَّتِكَ قُلْتُ خَمْسِينَ صَلَاةً قَالَ ارْجِعْ إِلَى آمدید کہا اور میرے لئے دعائے خیر کی۔پھر وہ رَبِّكَ فَاسْأَلْهُ التَّخْفِيفَ فَإِنَّ أُمَّتَكَ لا ساتویں آسمان کی طرف بلند ہوئے۔پھر جبرائیل يُطِيقُونَ ذَلِكَ فَإِنِّي قَدْ بَلَوْتُ بَنِي إِسْرَائِيلَ نے دروازہ کھلوانا چاہا۔کہا گیا کہ کون ہے؟ انہوں وَخَبَرْتُهُمْ قَالَ فَرَجَعْتُ إِلَى رَبِّي فَقُلْتُ يَا نے کہا جبرائیل۔کہا گیا کہ تمہارے ساتھ کون ہے؟ صلى الله