صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 162 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 162

صحیح مسلم جلد اول 162 كتاب الايمان مَعَكَ قَالَ مُحَمَّدٌ قِيلَ وَقَدْ بُعِثَ إِلَيْهِ قَالَ خیر کی دعا کی۔پھر وہ ہمیں لے کر دوسرے آسمان پر قَدْ بُعِثَ إِلَيْهِ فَفُتِحَ لَنَا فَإِذَا أَنَا بِابْنَيِ الْحَالَةِ گئے۔جبرائیل علیہ السلام نے ( دروازہ کھلوانا عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ وَيَحْيَى بْنِ زَكَرِيَّاءَ چاہا۔کہا گیا کہ تم کون ہو؟ انہوں نے کہا جبرائیل۔صَلَوَاتُ اللهِ عَلَيْهِمَا فَرَحَبًا وَدَعَوَا لِي کہا گیا کہ تمہارے ساتھ کون ہے؟ انہوں نے کہا محمد بِخَيْرٍ ثُمَّ عَرَجَ بِي إِلَى السَّمَاءِ الثَّالِثَةِ ﷺ کہا گیا انہیں بلا یا گیا ہے؟ انہوں نے کہا انہیں فَاسْتَفْتَحَ جِبْرِيلُ فَقِيلَ مَنْ أَنتَ قَالَ جِبْرِيلُ بلوایا گیا ہے۔چنانچہ ہمارے لئے کھولا گیا تو میرے قيلَ وَمَنْ مَعَكَ قَالَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سامنے دو خالہ زاد بھائی عیسی ابن مریم اور تکی بن وَسَلَّمَ قِيلَ وَقَدْ بُعِثَ إِلَيْهِ قَالَ قَدْ بُعِثَ إِلَيْهِ زكريا صلوات اللہ علیھما ہیں۔ان دونوں نے خوش فَفُتِحَ لَنَا فَإِذَا أَنَا يُوسُفَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آمدید کہا اور مجھے خیر کی دعا دی۔پھر وہ مجھے لے کر وَسَلَّمَ إِذَا هُوَ قَدْ أُعْطِيَ شَطْرَ الْحُسْن تیسرے آسمان کی طرف بلند ہوئے۔جبرائیل نے فَرَحْبَ وَدَعَا لِي بِخَيْرٍ ثُمَّ عَرَجَ بِنَا إِلَى (دروازه ) کھلوانا چاہا۔کہا گیا کہ تم کون ہو؟ انہوں السَّمَاءِ الرَّابِعَةِ فَاسْتَفْتَحَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ نے کہا جبرائیل۔کہا گیا کہ تمہارے ساتھ کون ہے؟ السَّلَام قِيلَ مَنْ هَذَا قَالَ جِبْرِيلُ قِيلَ وَمَنْ انہوں نے کہا محمد ے۔کہا گیا انہیں بلایا گیا ہے؟ مَعَكَ قَالَ مُحَمَّدٌ قَالَ وَقَدْ بُعِثَ إِلَيْهِ قَالَ انہوں نے کہا انہیں بلایا گیا ہے۔چنانچہ ہمارے لئے قَدْ بُعِثَ إِلَيْهِ فَفُتِحَ لَنَا فَإِذَا أَنَا بِإِدْرِيسَ (دروازه ) کھولا گیا تو میرے سامنے یوسف ملے فَرَحَّبَ وَدَعَا لِي بِخَيْرِ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ تھے۔کیا دیکھتا ہوں کہ ان کو نصف حسن عطا کیا گیا وَرَفَعْنَاهُ مَكَانًا عَلِيًّا ثُمَّ عَرَجَ بِنَا إِلَى ہے۔انہوں نے مجھے خوش آمدید کہا اور میرے حق السَّمَاءِ الْحَامِسَةِ فَاسْتَفْتَحَ جِبْرِيلُ قِيلَ مَنْ میں دعائے خیر کی۔پھر وہ ہمیں لے کر چوتھے آسمان هَذَا قَالَ جِبْرِيلُ قِيلَ وَمَنْ مَعَكَ قَالَ مُحَمَّدٌ کی طرف بلند ہوئے۔پھر جبرائیل علیہ السلام نے قِيلَ وَقَدْ بُعِثَ إِلَيْهِ قَالَ قَدْ بُعِثَ إِلَيْهِ فَفُتِحَ ( دروازه ) کھلوانا چاہا۔کہا گیا کون ہے؟ انہوں نے لَنَا فَإِذَا أَنَا بِهَارُونَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا جبرائیل۔کہا گیا کہ تمہارے ساتھ کون ہے؟ فَرَحَبَ وَدَعَا لِي بِخَيْرِ ثُمَّ عَرَجَ بِنَا إِلَى انہوں نے کہا محمد ہے۔کہا گیا انہیں بلا یا گیا ہے؟ السَّمَاءِ السَّادِسَة فَاسْتَفْتَحَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ انہوں نے کہا انہیں بلایا گیا ہے۔چنانچہ ہمارے لئے