صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 10
صحیح مسلم جلد اول 10 كتاب الايمان مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ أَتَانَا ہے۔آپ نے فرمایا: اس نے سچ کہا۔اس شخص نے رَسُولُكَ فَزَعَمَ لَنَا أَنَّكَ تَزْعُمُ أَنَّ اللَّهَ :کہا: آسمان کو کس نے پیدا کیا ہے؟ فرمایا اللہ نے۔أَرْسَلَكَ قَالَ صَدَقَ قَالَ فَمَنْ خَلَقَ السَّمَاءَ اس نے کہا زمین کو کس نے پیدا کیا ہے؟ فرمایا: اللہ قَالَ اللهُ قَالَ فَمَنْ خَلَقَ الْأَرْضَ قَالَ اللهُ نے۔اس نے کہا: یہ پہاڑ کس نے کھڑے کئے ہیں قَالَ فَمَنْ نَصَبَ هَذِهِ الْجِبَالَ وَجَعَلَ فِيهَا اور ان کے اندر کی چیزیں کس نے پیدا کی ہیں ؟ فرمایا مَا جَعَلَ قَالَ اللَّهُ قَالَ فَبالَّذِي خَلَقَ السَّمَاءَ : اللہ نے۔اس نے کہا: میں اس کی قسم دیتا ہوں جس وَخَلَقَ الْأَرْضَ وَنَصَبَ هَذه الْجِبَالَ الله نے آسمان کو پیدا کیا ہے اور زمین پیدا کی ہے اور یہ أَرْسَلَكَ قَالَ نَعَمْ قَالَ وَزَعَمَ رَسُولُكَ أَنَّ پہاڑ کھڑے کئے ہیں کہ کیا اللہ نے آپ کو بھیجا ہے؟ عَلَيْنَا خَمْسَ صَلَوَاتٍ فِي يَوْمِنَا وَلَيْلَتِنَا قَالَ فرمایا : ہاں۔اس نے کہا آپ کا قاصد کہتا ہے کہ ہم پر صَدَقَ قَالَ فَبِالَّذِي أَرْسَلَكَ اللَّهُ أَمَرَكَ ایک دن رات میں پانچ نمازیں فرض ہیں؟ فرمایا : وہ بِهَذَا قَالَ نَعَمْ قَالَ وَزَعَمَ رَسُولُكَ أَنَّ عَلَيْنَا سچ کہتا ہے۔اس نے کہا : جس اللہ نے آپ کو بھیجا زَكَاةً فِي أَمْوَالِنَا قَالَ صَدَقَ قَالَ فَبِالَّذِي ہے اس کی قسم دیتا ہوں کہ کیا اللہ نے آپ کو اس کا أَرْسَلَكَ اللَّهُ أَمَرَكَ بِهَذَا قَالَ نَعَمْ قَالَ حکم دیا ہے؟ فرمایا: ہاں۔اس نے کہا آپ کا ایلچی کہتا وَزَعَمَ رَسُولُكَ أَنَّ عَلَيْنَا صَوْمَ شَهْرٍ ہے کہ ہم پر ہمارے اموال میں زکوۃ فرض ہے؟ رَمَضَانَ فِي سَنَتِنَا قَالَ صَدَقَ قَالَ فَبِالَّذِي فرمایا اس نے سچ کہا۔اس نے کہا اس کی قسم دیتا أَرْسَلَكَ اللَّهُ أَمَرَكَ بِهَذَا قَالَ نَعَمْ قَالَ ہوں جس نے آپ کو بھیجا ہے کیا اللہ نے آپ کو یہ وَزَعَمَ رَسُولُكَ أَنَّ عَلَيْنَا حَجَّ الْبَيْتِ مَنِ حکم دیا ہے؟ فرمایا: ہاں۔اس نے کہا آپ کا ایچی اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَ سَبِيلًا قَالَ صَدَقَ قَالَ ثُمَّ وَلَّى کہتا ہے کہ ہم پر ہر سال ماہ رمضان کے روزے فرض قَالَ وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ لَا أَزِيدُ عَلَيْهِنَّ ہیں؟ فرمایا: اس نے سچ کہا۔اس نے کہا: اس کی قسم وَلَا أَنْقُصُ مِنْهُنَّ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ جس نے آپ کو بھیجا ہے کیا اللہ نے آپ کو یہ حکم دیا وَسَلَّمَ لَئِنْ صَدَقَ لَيَدْخُلَنَّ الْجَنَّةَ حَدَّثَنِي ہے؟ فرمایا ہاں۔اس نے کہا آپ کا اینچی کہتا ہے کہ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمِ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا بَهْزَ ہم پر بیت اللہ کا حج فرض ہے اس کے لئے جو راستہ کی حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَة عَنْ ثَابت قَالَ استطاعت رکھتا ہے؟ فرمایا: وہ سچ کہتا ہے۔انہوں