صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 11 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 11

صحیح مسلم جلد اول 11 كتاب الايمان قَالَ أَنَسٌ كُنَّا نُهِينَا فِي الْقُرْآنِ أَنْ نَسْأَلَ نے کہا اس پر وہ شخص جاتے ہوئے کہنے لگا: اس کی قسم رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ جس نے آپ کو حق کے ساتھ بھیجا ہے ، میں ان میں شَيْءٍ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِهِ نہ کوئی اضافہ کروں گا اور نہ ہی کوئی کمی کروں گا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر یہ سچا ہے تو ضرور جنت میں داخل ہو جائے گا۔ثابت سے روایت ہے کہ حضرت انس نے کہا ہمیں قرآن میں منع کیا گیا تھا کہ ہم رسول اللہ علیہ سے کسی چیز کے متعلق (بہت) سوال پوچھیں اور پھر انہوں نے یہی روایت بیان کی۔6131 : بَاب بَيَانِ الْإِيمَانِ الَّذِي يُدْخَلُ بِهِ الْجَنَّةَ وَأَنَّ مَنْ تَمَسَّكَ بمَا أُمرَ بهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ اس ایمان کا بیان جس کے ذریعہ آدمی جنت میں داخل ہوگا اور اس بات کا بیان کہ جس نے اس چیز کو مضبوطی سے پکڑ لیا جس کا اسے حکم دیا گیا وہ جنت میں جائے گا۔6 {13} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ :: حضرت ابوایوب بیان کرتے ہیں کہ ایک اعرابی حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا رسول الله ہے کے سامنے آیا اور آپ سفر میں تھے مُوسَى بْنُ طَلْحَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو أَيُّوبَ أَنَّ اس نے آپ کی اونٹنی کی لگام یا نکیل پکڑ لی اور کہا یا أَعْرَابِيًّا عَرَضَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رسول اللہ یا کہا اے محمد ! مجھے وہ چیز بتائیے جو مجھے وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي سَفَرٍ فَأَخَذَ بخطام ناقته أَوْ جنت کے قریب کر دے اور وہ چیز جو مجھے آگ سے بِزِمَامِهَا ثُمَّ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَوْ يَا مُحَمَّدُ دور کر دے؟ انہوں نے کہا نبی نہ رک گئے پھر أَخْبِرْنِي بِمَا يُقَرِّبُنِي مِنَ الْجَنَّةِ وَمَا يُباعدني اپنے صحابہ کو دیکھا اور فرمایا: اس آدمی کو توفیق دی گئی مِنَ النَّارِ قَالَ فَكَفَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ یا فرمایا اسے ہدایت دی گئی۔فرمایا تم نے کیا پوچھا وَسَلَّمَ ثُمَّ نَظَرَ فِي أَصْحَابِهِ ثُمَّ قَالَ لَقَدْ وُفِّقَ ہے؟ راوی نے کہا اس نے دہرایا تو نبی ﷺ نے