صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 9 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 9

صحیح مسلم جلد اول 9 کتاب الایمان غَيْرُهُ فَقَالَ لَا إِلَّا أَنْ تَطَّوَّعَ وَذَكَرَ لَهُ رَسُولُ فرمایا تو اس نے پوچھا کیا اس کے علاوہ بھی مجھ پر کچھ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الزَّكَاةَ فَقَالَ ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں سوائے اس کے کہ تم نفل هَلْ عَلَيَّ غَيْرُهَا قَالَ لَا إِلَّا أَنْ تَطَّوَّعَ قَالَ کے طور پر دو۔انہوں نے کہا وہ شخص چلا گیا اور وہ فَأَدْبَرَ الرَّجُلُ وَهُوَ يَقُولُ وَاللَّهِ لَا أَزِيدُ عَلَى کہتا جاتا تھا خدا کی قسم میں نہ تو اس سے زیادہ کروں وَلَا أَنْقُصُ مِنْهُ فَقَالَ رَسُولُ اللہ صَلَّی گا اور نہ اس سے کم کروں گا۔رسول اللہ ﷺ نے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْلَحَ إِنْ صَدَقَ حَدَّثَنِي فرمایا یہ کامیاب ہو گیا اگر اس نے سچ کہا۔يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد جميعًا عَنْ اسماعیل بن جعفر سے حضرت طلحہ بن عبید اللہ کی إِسْمَعِيلَ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ روایت میں یہی حدیث مالک کی روایت کی طرح عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى مروی ہے سوائے اس کے کہ وہ کہتے ہیں کہ نبی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ نَحْوَ ل ﷺ نے فرمایا: اس کے باپ کی قسم ! اگر اس نے بچ حَدِيث مَالك غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَقَالَ رَسُولُ بولا ہے تو کامیاب ہوگا۔یا فرمایا: جنت میں داخل ہو اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْلَحَ وَأَبِيهِ إِنْ گیا اور اس کے باپ کی قسم اگر اس نے سچ کہا۔صَدَقَ أَوْ دَخَلَ الْجَنَّةَ وَأَبِيهِ إِنْ صَدَقَ [3] 5: بَابِ السُّؤَالِ عَنْ أَرْكَانِ الْإِسْلَامِ ارکان اسلام کے متعلق سوال 5{12} حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بُكَيْرٍ :5: حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ ہمیں النَّاقِدُ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسم أبو النضر رسول الله علے سے سوال کرنے سے منع کیا گیا تھا حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتِ عَنْ اس لئے ہم پسند کرتے تھے کہ بدویوں میں سے کوئی أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ نُهِينَا أَنْ نَسْأَلَ رَسُولَ سمجھ دار آدمی آکر آپ سے سوال کرے اور ہم سن الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شَيْءٍ فَكَانَ رہے ہوں۔ایک دن ایک بدوی آیا اور کہا اے محمد ! يُعْجِبُنَا أَنْ يَجِيءَ الرَّجُلُ مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ آپ کا ایچی ہمارے پاس آیا ہے اور اس نے ہمیں کہا الْعَاقِلُ فَيَسْأَلَهُ وَنَحْنُ نَسْمَعُ فَجَاءَ رَجُلٌ ہے کہ آپ دعوی کرتے ہیں کہ اللہ نے آپ کو بھیجا