صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 161 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 161

صحیح مسلم جلد اول 161 [74]73: بَاب الْإِسْرَاء بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى السَّمَاوَاتِ وَفَرْضِ الصَّلَوَاتِ رسول اللہ ﷺ کا آسمانوں کی طرف اسراء اور نمازوں کی فرضیت كتاب الايمان 226 {162} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ :220 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا ثَابِتُ الْبُنَانِيُّ رسول اللہ اللہ نے فرمایا کہ میرے پاس براق لایا عَنْ أَنَسِ بْن مَالك أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّی گیا۔وہ ایک سفید رنگ کا لمبا جانور تھا جو گدھے سے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُتيتُ بِالْبُرَاقِ وَهُوَ بڑا اور خچر سے چھوٹا تھا۔وہ اپنا قدم اپنی حد نظر تک دَابَّةٌ أَبْيَضُ طَوِيلٌ فَوْقَ الْحِمَارِ وَدُونَ رکھتا تھا۔آپ نے فرمایا پھر میں اس پر سوار ہو گیا الْبَعْلِ يَضَعُ حَافِرَهُ عِنْدَ مُنْتَهَى طَرْفِهِ قَالَ یہانتک کہ میں بیت المقدس پہنچ گیا۔فرمایا پھر میں فَرَكِبْتُهُ حَتَّى أَتَيْتُ بَيْتَ الْمَقْدِسِ قَالَ نے اسے اس حلقہ سے باندھ دیا جس سے انبیاء فَرَبَطْتُهُ بِالْحَلْقَةِ الَّتِي يَرْبطُ بِهِ الْأَنْبِيَاءُ قَالَ باندھتے تھے۔فرمایا پھر میں مسجد میں داخل ہوا اور اس ثُمَّ دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ فَصَلَّيْتُ فيهِ رَكْعَتَيْنِ میں دور کعتیں ادا کیں پھر باہر آیا تو جبرئیل میرے ثُمَّ خَرَجْتُ فَجَاءَنِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام پاس ایک برتن میں شراب اور ایک برتن میں دودھ بِإِنَاءِ مِنْ خَمْرٍ وَإِنَاءٍ مِنْ لَبَن فَاخْتَرْتُ اللَّبَنَ لے کر آئے۔میں نے دودھ کا انتخاب کیا۔اس پر فَقَالَ جِبْرِيلُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جبرائیل اللہ نے کہا کہ آپ نے فطرت کا انتخاب کیا اختَرْتَ الْفِطْرَةَ ثُمَّ عَرَجَ بِنَا إِلَى السَّمَاءِ ہے۔پھر وہ ہمیں آسمان تک لے گئے تو جبرائیل نے فَاسْتَفْتَحَ جِبْرِيلُ فَقِيلَ مَنْ أَنتَ قَالَ جِبْرِيلُ اسے کھلوانا چاہا۔تب کہا گیا کہ تم کون ہو؟ انہوں نے قِيلَ وَمَنْ مَعَكَ قَالَ مُحَمَّدٌ قِيلَ وَقَدْ بُعِثَ کہا جبرائیل۔کہا گیا کہ تمہارے ساتھ کون ہے؟ إِلَيْهِ قَالَ قَدْ بُعِثَ إِلَيْهِ فَفُتِحَ لَنَا فَإِذَا أَنَا بِآدَمَ انہوں نے کہا محمد (ﷺ)۔کہا گیا انہیں بلایا گیا فَرَحْبَ بِي وَدَعَا لِي بِخَيْرِ ثُمَّ عَرَجَ بِنَا إِلَى ہے؟ انہوں نے کہا انہیں بلایا گیا ہے پھر ہمارے السَّمَاءِ الثَّانِيَةِ فَاسْتَفْتَحَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ لئے (دروازہ ) کھولا گیا۔میں کیا دیکھتا ہوں کہ آدم السَّلَامِ فَقِيلَ مَنْ أَنْتَ قَالَ جِبْرِيلُ قِيلَ وَمَنْ ہیں۔انہوں نے مجھے خوش آمدید کہا اور میرے لئے