صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 158
صحیح مسلم جلد اول 158 كتاب الايمان شهَاب أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ سے ) احادیث بیان کرتے تھے۔انہوں نے کہا أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيَّ وَكَانَ مِنْ که رسول اللہ علیہ نے فرمایا جب آپ فترة الوحی أَصْحَاب رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ( یعنی وحی کے آنے میں عارضی وقفہ ) کے بارہ میں وَسَلَّمَ كَانَ يُحَدِّثُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ بات کر رہے تھے۔آپ نے اپنے بیان میں فرمایا اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُحَدِّثُ عَنْ اثناء میں کہ میں چلا جارہا تھا کہ میں نے آسمان سے فَتْرَةِ الْوَحْيِ قَالَ فِي حَدِيثه فَبَيْنَا أَنَا أَمْشي ایک آوازسنتی، میں نے اپنا سر اٹھایا تو کیا دیکھتا ہوں سَمِعْتُ صَوْتًا مِنَ السَّمَاءِ فَرَفَعْتُ رَأْسِي کہ وہی فرشتہ جو میرے پاس غارِ حرا میں آیا تھا آسمان فَإِذَا الْمَلَكُ الَّذِي جَاءَني بحرَاءِ جَالِسًا اور زمین کے درمیان ایک کرسی پر بیٹھا ہوا ہے۔كُرْسِيِّ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ قَالَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میں اس سے مرعوب ہو رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجُفت گیا۔میں واپس لوٹ آیا اور میں نے کہا: مجھے کپڑا هُ فَرَقًا فَرَجَعْتُ فَقُلْتُ زَمِّلُونِي زَمِّلُونِي اوڑھا دو، مجھے کپڑا اوڑھا دو چنانچہ انہوں نے میرے فَدَقَّرُونِي فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَا أَيُّهَا اوپر کپڑا ڈال دیا۔تب اللہ تبارک و تعالیٰ نے یہ وحی الْمُدَّقِّرُ قُمْ فَأَنذِرْ وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ وَثِيَابَكَ نازل فرمائی ( ترجمہ ): اے کپڑا اوڑھنے والے! فَطَهِّرْ وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ وَهِيَ الْأَوْثَانُ قَالَ ثُمَّ اُٹھ کھڑا ہو اور انتباہ کر۔اور اپنے رب ہی کی بڑائی تَتَابَعَ الْوَحْيُ و حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ بیان کر۔اور جہاں تک تیرے کپڑوں (یعنی قریبی بْنِ اللَّيْثِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ ساتھیوں کا تعلق ہے تو (انہیں) بہت پاک کر۔اور جَدِّي قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ خَالِد عَنِ ابْنِ جہاں تک ناپاکی کا تعلق ہے تو اس سے کلیۂ الگ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْد ره - سورة المدثر 2 تا 6 رجز سے مراد بہت ہیں وہ شهَابٍ الرَّحْمَنِ يَقُولُ أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْد الله کہتے ہیں پھر وحی تواتر سے آنے لگی۔أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن شہاب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے يَقُولُ ثُمَّ فَتَرَ الْوَحْيُ عَنِّي فَتْرَةً فَبَيْنَا أَنا ابوسلمہ بن عبدالرحمن کو کہتے ہوئے سنا کہ مجھے حضرت أَمْشي ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَ حَديث يُونُسَ غَيْرَ أَنَّهُ جابر بن عبداللہ نے بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ قَالَ فَجُلْتُ مِنْهُ فَرَقَا حَتَّى هَوَيْتُ إِلَى ﷺ کو سنا آپ فرمارہے تھے کہ پھر مجھ پر وحی میں