صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 148
صحیح مسلم جلد اول 148 كتاب الايمان وَيَفِيضُ الْمَالُ حَتَّى لَا يَقْبَلَهُ أَحَدٌ وحَدَّثَنَاہ اور سراپا عدل ہوگا اور یونس کی روایت میں حَكَمًا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي عَدْلًا۔إمَامًا مُقْسِطًا کا ذکر نہیں اور صالح کی شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ روایت میں حَكَمًا مُقْسِطًا ہے جیسے لیٹ کہتے ہیں بْنُ عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنِيهِ حَرْمَلَةُ حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ان کی روایت میں یہ بات بھی زائد ہے کہ یہاں تک أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي يُونُسُ ح و کہ ایک سجدہ دنیا ومافیھا سے بہتر ہوگا پھر حضرت حَدَّثَنَا حَسَنْ الْحُلْوَانِيُّ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ابوہریرہ کہتے تھے اگر تم چاہو تو یہ آیت پڑھو وَ اِنْ مِنْ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ حَدَّثَنَا أَبِي أَهْلِ الْكِتَاب۔( ترجمہ ): اور اہل کتاب میں سے عَنْ صَالِحٍ كُلُّهُمْ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا کوئی (فریق) نہیں مگر اس کی موت سے پہلے یقیناً الْإِسْنَادِ وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ عُيَيْنَةَ إِمَامًا مُقْسِطًا اس پر ایمان لے آئے گا (النساء:160) وَحَكَمًا عَدْلًا وَفِي رِوَايَةٍ يُونُسَ حَكَمًا عَادِلًا وَلَمْ يَذْكُرْ إِمَامًا مُقْسِطًا وَفِي حَدِيثِ صَالِحٍ حَكَمًا مُقْسِطًا كَمَا قَالَ اللَّيْثُ وَفِي حديثه مِنَ الزَّيَادَة وَحَتَّى تَكُونَ السَّجْدَةُ الْوَاحِدَةُ خَيْرًا مِّنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ اقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ وَإِنْ مِّنْ أَهْل الكتاب إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ الْآيَةَ ย 213 {۔۔۔} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ حَدَّثَنَا 213 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں لَيْثٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدِ عَنْ عَطَاءِ بْنِ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ کی قسم: ابن مریم حکم مِينَاءَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ عَدل کی حیثیت سے ضرور نازل ہوں گے اور وہ لا زما اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالله لَيَنْزِلَنَّ ابْنُ صلیب کو توڑ دیں گے اور خنزیر کو قتل کر دیں گے اور مَرْيَمَ حَكَمًا عَادِلًا فَلَيَكْسِرَنَّ الصَّليب جزیہ موقوف کر دیں گے اور جوان اونٹنیاں چھوڑ دی وَلَيَقْتُلَنَّ الْخِنْزِيرَ وَلَيَضَعَنَّ الْجِزْيَةَ جائیں گی اور ان پر سوار ہوکر ) دوڑایا نہیں جائے وَلَتُتْرَكَنَّ الْقِلَاصُ فَلَا يُسْعَى عَلَيْهَا گا اور دشمنی اور باہمی بغض اور حسد جاتے رہیں گے