صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 149
صحیح مسلم جلد اول 149 كتاب الايمان وَلَتَذْهَبَنَّ الشَّحْنَاءُ وَالتَبَاغُضُ وَالتَّحَاسُدُ اور وہ مال کی طرف بلائے گا مگر کوئی اس کو قبول نہیں وَلَيَدْعُوَنَّ إِلَى الْمَالِ فَلَا يَقْبَلُهُ أَحَدٌ کرے گا۔214 {۔۔۔} حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :214: حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ علی أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ نے فرمایا: تمہارا کیا حال ہوگا جب ابنِ مریم تم میں شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ نازل ہوگا اور تمہارا امام تم میں سے ہوگا۔الْأَنْصَارِيِّ أَنْ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ فِيكُمْ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ 215 {۔۔۔} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم :215 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ علی حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخي نے فرمایا: تمہارا کیا حال ہوگا جب ابن مریم تم میں ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ نازل ہوگا اور وہ تمہاری امامت کرے گا۔مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا نَزَلَ ابْنُ مَرْيَمَ فِيكُمْ وَأَمَّكُمْ 216 {۔۔۔} و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب 216 حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ﷺ نے فرمایا: تمہارا کیا حال ہو گا جب ابنِ مریم تم ذِنْبِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ نَافِعٍ مَوْلَى أَبِي میں نازل ہوگا اور تمہاری امامت تم میں سے ہوتے قَتَادَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّی ہوئے کرے گا۔میں نے ابنِ ابی ذئب سے کہا کہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَيْفَ أَنْتُمْ إِذَا نَزَلَ اوزاعی نے زہری سے، انہوں نے نافع سے، انہوں فيكُمْ ابْنُ مَرْيَمَ فَأَمَّكُمْ مِنْكُمْ فَقُلْتُ لابن نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی ہے کہ وَ اِمَامُكُم بي ذَنْبِ إِنَّ الْأَوْزَاعِيَّ حَدَّثَنَا عَنِ الزُّهْرِيِّ مِنْكُمْ تو ابن ابی ذئب نے کہا تمہیں پتہ ہے کہ نَافِعِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ أَمَّكُمُ مِنْكُمُ کا کیا مطلب ہے؟ میں نے کہا آپ۔