صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 147 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 147

حیح مسلم جلد اول 147 كتاب الايمان يَرْحَلُ فِيمَا دُونَ هَذَا إِلَى الْمَدِينَة و حَدَّثَنَا کرے اور اس سے نکاح کر لے تو اس کے لئے بھی أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ دو اجر ہیں۔پھر شعمی نے اس خراسانی سے کہا: یہ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا حديث بغیر کسی معاوضہ کے لے لو ، اس سے کم کے ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ الله بْنُ مُعَادٍ لئے آدمی مدینہ کا سفر کیا کرتا تھا۔سُلَيْمَانَ سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ كُلُّهُمْ عَنْ صَالِحِ بْنِ صَالِحٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [71]70: بَابِ نُزُولِ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ حَاكِمًا بِشَرِيعَةِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاكْرَامِ اللَّهِ تَعَالَى هَذِهِ الْأُمَّةَ زَادَهَا اللَّهُ شَرَفًا وَ بَيَانِ الدَّلِيْلِ عَلَى أَنَّ هَذِهِ الْمِلَّةَ لَا تُنْسَخُ وَأَنَّهُ لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْهَا ظَاهِرِيْنَ عَلَى الْحَقِّ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ عیسی بن مریم ہمارے نبی محمد ﷺ کی شریعت کے مطابق فیصلہ کرنے والے کے طور پر نازل ہوں گے اور اللہ کے اس اُمت کو عظمت دینے کا بیان اللہ اس کو شرف میں بڑھائے اور اس دلیل کا بیان کہ یہ ملت منسوخ نہیں ہوگی اور اس میں سے ایک گروہ قیامت کے دن تک حق پر قائم ہوتے ہوئے غالب رہے گا 212 {155} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :212 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ہے ح و لدُ بْنُ رُمْح أَخبرنا نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری لَيْتُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ جان ہے عنقریب تم میں ابنِ مریم ﷺہ نازل ہوں أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ الله کے منصف حکم کی حیثیت سے ، وہ صلیب کو توڑیں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسي بيده گے اور خزر رقتل کریں گے اور جزیہ موقوف کریں گے لَيُوشِكُنَّ أَنْ يَنْزِلَ فِيكُمُ ابْنُ مَرْيَمَ صَلَّی اور مال زیادہ ہو جائے گا یہاں تک کہ کوئی اسے قبول اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَكَمًا مُقْسطًا فَيَكْسر نہیں کرے گا۔الصَّلِيبَ وَيَقْتُلَ الْخِنْزِيرَ وَيَضَعَ الْجِزْيَةَ ابن عیینہ کی روایت میں یہ الفاظ ہیں وہ منصف امام