صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 146
سحیح مسلم جلد اول 146 كتاب الايمان عَمْرُو أَنْ أَبَا يُونُسَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے کہ اس امت میں جو بھی عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ میرا ذ کر سنتا ہے خواہ وہ یہودی ہو یا نصرانی اور وہ اس قَالَ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَا يَسْمَعُ بِي پر ایمان نہ لائے جس کے ساتھ میں بھیجا گیا ہوں تو وہ أَحَدٌ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ يَهُودِيَّ وَلَا نَصْرَانِيٌّ ثُمَّ آگ والوں میں سے ہے۔يَمُوتُ وَلَمْ يُؤْمِنْ بِالَّذِي أُرْسِلْتُ بِهِ إِلَّا كَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ 211 {154} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 211: صالح بن صالح ہمدانی نے شعمی سے روایت کی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ صَالِحِ بْنِ صَالِحٍ ہے۔انہوں نے کہا : کہ میں نے اہل خراسان میں الْهَمْدَانِيِّ عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ رَأَيْتُ رَجُلًا مِنْ سے ایک شخص کو دیکھا جس نے شعمی سے سوال کیا اور أَهْلِ خُرَاسَانَ سَأَلَ الشَّعْبِيُّ فَقَالَ يَا أَبَا کہا اے ابو عمرو! ہماری طرف کے اہلِ خراسان میں عَمْرٍو إِنَّ مَنْ قِبَلَنَا مِنْ أَهْلِ خَرَاسَانَ سے بعض کہتے ہیں کہ جو شخص اپنی لونڈی کو آزاد کرے يَقُولُونَ في الرَّجُلِ إِذَا أَعْتَقَ أَمَتَهُ اور پھر اس سے نکاح کرے ایسا ہی ہے جیسے کوئی اپنی تَزَوَّجَهَا فَهُوَ كَالرَّاكب بَدَنَتَهُ فَقَالَ قربانی کے جانور پر سوار ہو جائے۔شعبی نے کہا: مجھے الشَّعْبِيُّ حَدَّثَنِي أَبُو بُرْدَةَ بْنُ أَبِي مُوسَى عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَلَاثَةٌ يُؤْتَوْنَ أَجْرَهُمْ مَرَّتَيْنِ سے ابو بردہ بن ابی موسیٰ نے اپنے والد کے حوالہ سے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تین لوگ ایسے ہیں جن کو دوہرا اجر دیا جائے گا ، ایک اہلِ کتاب میں رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ آمَنَ بِنَبِيِّهِ وَأَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَآمَنَ بِهِ وَاتَّبَعَهُ سے وہ شخص جو اپنے نبی پر ایمان لایا اور پھر اس نبی کو پایا اور آپ پر بھی ایمان لایا اور آپ کی وَصَدَّقَهُ فَلَهُ أَجْرَانِ وَعَبْدٌ مَمْلُوكٌ أَدَّى حَقَّ اللَّهِ تَعَالَى وَحَقَّ سَيْده فَلَهُ أَجْرَانِ وَرَجُلٌ اتباع کی اور آپ کی تصدیق کی تو اس کے لئے دواجر كَانَتْ لَهُ أَمَةٌ فَغَذَاهَا فَأَحْسَنَ عَذَاءَهَا ثُمَّ ہیں اور وہ غلام جو اللہ تعالیٰ کا حق ادا کرے اور اپنے أَدَّبَهَا فَأَحْسَنَ أَدَبَهَا ثُمَّ أَعْتَقَهَا وَتَزَوَّجَهَا آقا کا حق ( بھی ) ادا کرے اس کے لئے دو اجر ہیں فَلَهُ أَجْرَانِ ثُمَّ قَالَ الشَّعْبِيُّ لِلْخَرَاسَانِيِّ خُذْ اور وہ شخص جس کی لونڈی ہو ، وہ اس کو اچھا کھلائے هَذَا الْحَدِيثَ بِغَيْرِ شَيْءٍ فَقَدْ كَانَ الرَّجُلُ پلائے اور اس کی اچھی تربیت کرے پھر اسے آزاد