صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 145 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 145

صحیح مسلم جلد اول الْمُسَيَّبِ وَأَبَا عُبَيْدِ أَخْبَرَاهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بمثل حديث يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ وَفِي حديث مَالك وَلَكِنْ لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي قَالَ ثُمَّ قَرَأَ هَذه الْآيَةَ حَتَّى جَازَهَا حَدَّثَنَاهِ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ عَن الزُّهْرِيِّ كَرِوَايَةٍ مَالِكَ بِاسْنَادِهِ وَقَالَ ثُمَّ قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ حَتَّى أَنْجَزَهَا 145 كتاب الايمان [70]69: بَاب وُجُوبِ الْإِيمَان برسَالَة نَبِيِّنَا مُحَمَّد صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى جَمِيعِ النَّاسِ وَنَسْخِ الْمَلَل بِمَلَّته ہمارے نبی محمد ﷺ کی رسالت کے تمام انسانوں کیلئے ہونے اور آپ کی ملت سے تمام ملتوں کے منسوخ ہو جانے پر ایمان کا واجب ہونا 209 152} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد حَدَّثَنَا :209: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ لَيْتْ عَنْ سَعِيد بْن أَبِي سَعِيد عَنْ أَبِيهِ عَنْ ﷺ نے فرمایا: نبیوں میں سے ہر نبی کو ایسے نشانات أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْہ دیئے گئے جن کے مطابق انسان ایمان لائے اور وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنَ الْأَنْبِيَاءِ مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا قَدْ مجھے جو دیا گیا ہے وہ ایک عظیم وحی ہے جو اللہ نے أُعْطِيَ مِنَ الْآيَاتِ مَا مِثْلُهُ آمَنَ عَلَيْهِ الْبَشَرُ میری طرف کی اور میں امید کرتا ہوں کہ میں متبعین وَإِنَّمَا كَانَ الَّذِي أُوتِيتُ وَحْيَا أَوْحَى اللَّه کے لحاظ سے قیامت کے دن سب سے بڑھ کر ہوں إلَيَّ فَأَرْجُو أَنْ أَكُونَ أَكْثَرَهُمْ تَابِعًا يَوْمَ گا۔الْقِيَامَة 210 {153} حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عَبْدِ :210 حضرت ابو ہریرۃ رسول اللہ ﷺ سے روایت الْأَعْلَى أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ وَأَخْبَرَنِي کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس