صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 141
حیح مسلم جلد اول عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْإِيمَانَ لَيَأْرِزُ إِلَى الْمَدِينَةِ كَمَا تَأْرِزُ الْحَيَّةُ إِلَى جُحْرِهَا 141 كتاب الايمان [66]65: بَاب ذَهَابِ الْإِيمَانِ آخِرَ الزَّمَانِ آخری زمانہ میں ایمان کا اٹھ جانا 203 (148) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا :203 حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثابت عن أنس أن ﷺ نے فرمایا: وہ گھڑی نہیں آئے گی یہاں تک کہ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ زمین میں الہ اللہ نہیں کہا جائے گا۔السَّاعَةُ حَتَّى لَا يُقَالَ فِي الْأَرْضِ اللَّهُ اللَّهُ 204 {۔۔۔} حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْد أَخْبَرَنَا عَبْدُ :204 حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ ﷺ نے فرمایا: اس پر وہ گھری قائم نہیں ہوگی جواللہ صلى الله قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا اللہ کہتا ہوگا۔تَقُومُ السَّاعَةُ عَلَى أَحَدٍ يَقُولُ اللَّهُ اللَّهُ [67]66: بَاب جَوَاز الاسْتَسْرَارِ بِالْإِيمَان لِلْخَائِف ڈرنے والے کے ایمان چھپانے کا جواز 205 {149} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 205 حضرت حذیفہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَأَبُو كُرَيْب ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے۔آپ نے فرمایا: وَاللَّفْظُ لِأَبِي كُرَيْب قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو مجھے گن کر بتاؤ کتنے آدمی اسلام کا اقرار کرتے ہیں؟ مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ حُذَيْفَةَ (حضرت حذیفہ نے ) کہا : ہم نے عرض کیا قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ یا رسول اللہ ! کیا آپ کو ہمارے بارہ میں خوف ہے وَسَلَّمَ فَقَالَ أَحْصُوا لِي كَمْ يَلْفِظُ الْإِسْلَامَ جبکہ ہم چھ سو سے سات سو تک ہیں۔آپ نے فرمایا مراد یہ ہے کہ قیامت سے پہلے ایک زمانہ آئے گا جب اللہ اللہ نہیں کہا جائے گا۔