صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 140 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 140

صحیح مسلم جلد اول 140 كتاب الايمان [65]64 : بَاب بَيَانِ أَنَّ الْإِسْلَامَ بَدَأَ غَرِيبًا وَسَيَعُودُ غَرِيبًا وَأَنَّهُ يَأْرِزُ بَيْنَ الْمَسْجِدَيْنِ اس بات کا بیان کہ اسلام غریب الوطنی کی حالت میں شروع ہوا اور پھر غریب الوطن ہو جائے گا اور دو مسجدوں کے درمیان پناہ لے گا 200 {145} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ وَابْنُ 200 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنْ مَرْوَانَ الْفَزَارِيِّ قَالَ ﷺ نے فرمایا: اسلام غریب الوطنی کی حالت میں ابْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ عَنْ يَزِيدَ يَعْنِي ابْنَ شروع ہوا اور دوبارہ غریب الوطن ہو جائے گا جیسے كَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ شروع ہوا تھا پس غریب الوطن لوگوں کو مبارک ہو۔قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَدَأَ الْإِسْلَامُ غَرِيبًا وَسَيَعُودُ كَمَا بَدَأَ غَرِيبًا فَطُوبَى لِلْغُرَبَاءِ 201 {146} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :201: حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی علی وَالْفَضْلُ بْنُ سَهْلِ الْأَعْرَجُ قَالَا حَدَّثَنَا نے فرمایا: اسلام غریب الوطنی کی حالت میں شروع شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ وَهُوَ ابْنُ ہوا۔غریب الوطنی کی حالت میں لوٹ جائے گا جیسے مُحَمَّدِ الْعُمَرِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ شروع ہوا تھا اور وہ دو مسجدوں کے درمیان سمٹ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ جائے گا جیسے سانپ اپنے بل میں سمٹ جاتا ہے۔الْإِسْلَامَ بَدَأَ غَرِيبًا وَسَيَعُودُ غَرِيبًا كَمَا بَدَأَ وَهُوَ يَأْرِزُ بَيْنَ الْمَسْجِدَيْنِ كَمَا تَأْرِزُ الْحَيَّةُ فِي جُحْرِهَا 202 {147} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 202 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أَسَامَةَ عَنْ ﷺ نے فرمایا: ایمان مدینہ میں اس طرح سمٹ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرِ جائے گا جیسے سانپ اپنے بل میں سمٹ جاتا ہے۔حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ حُبَيْبِ بْنِ