صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 136 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 136

صحیح مسلم جلد اول 136 كتاب الايمان لَمْ أَحَدِّلُكَ بِهِ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّی خواہی کرتا ہے وہ ان کے ساتھ جنت میں داخل نہیں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ أَمِيرِ يَلِي أَمْرَ ہوگا۔الْمُسْلِمِينَ ثُمَّ لَا يَجْهَدُ لَهُمْ وَيَنْصَحُ إِلَّا لَمْ يَدْخُلْ مَعَهُمُ الْجَنَّةَ [64]63: بَاب رَفْعِ الْأَمَانَةِ وَالْإِيمَانِ مِنْ بَعْضِ الْقُلُوبِ وَعَرْضِ الْفِتَنِ عَلَى الْقُلُوبِ بعض دلوں سے امانت اور ایمان کا اُٹھ جانا اور دلوں کو فتنے پیش آنا 198 (143) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :198: حضرت حذیفہؓ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو رسول الله ﷺ نے ہمیں دو باتیں بتا ئیں۔ایک تو كُرَيْب حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ میں نے دیکھ لی ہے اور دوسری کا منتظر ہوں۔زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ حَدَّثَنَا آپ نے ہمیں فرمایا کہ امانت لوگوں کے دلوں کی جڑ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدیثین میں اُتری پھر قرآن نازل ہوا تو انہوں نے قرآن قَدْ رَأَيْتُ أَحَدَهُمَا وَأَنَا أَنْتَظِرُ الْآخَرَ حَدَّثَنَا سے علم حاصل کیا اور سنت سے علم حاصل کیا پھر أَنَّ الْأَمَانَةَ نَزَلَتْ في جَدْر قُلُوب الرِّجَالِ رسول الله علی نے ہمیں امانت کے اُٹھ جانے کے ثُمَّ نَزَلَ الْقُرْآنُ فَعَلَمُوا مِنَ الْقُرْآن وَعَلَمُوا متعلق بتایا اور فرمایا ایک شخص تھوڑی دیر سوئے گا تو مِنَ السُّنَّةِ ثُمَّ حَدَّثَنَا عَنْ رَفْعِ الْأَمَانَةِ قَالَ اس کے دل سے امانت لے لی جائے گی اور اس کا يَنَامُ الرَّجُلُ النَّوْمَةَ فَتَقْبَضُ الْأَمَانَةُ مِنْ قَلْبِهِ ایک معمولی داغ رہ جائے گا پھر وہ تھوڑی دیر کے لئے فَيَظَلُّ أَثَرُهَا مِثْلَ الْوَكَّتِ ثُمَّ يَنَامُ النَّوْمَةَ سوئے گا اور امانت لے لی جائے گی تو اس کا اثر اس فَتَقْبَضُ الْأَمَانَةُ مِنْ قَلْبِهِ فَيَظَلُّ أَثَرُهَا مِثْلَ آبلہ کی طرح رہ جائے گا جیسے تم انگارے کو اپنے الْمَجْلِ كَجَمْرٍ دَخَرَجْتَهُ عَلَى رِجْلِكَ پاؤں پر گرا ؤ اور وہ پھول جائے تو تم اسے پھولا ہوا فَنَفِطَ فَتَرَاهُ مُنْتَبِرًا وَلَيْسَ فِيهِ شَيْءٍ ثُمَّ أَخَذَ پاتے ہو مگر اس کے اندر کچھ نہیں ہوتا۔پھر رسول اللہ حَصَى فَدَحْرَجَهُ عَلَى رِجْلِهِ فَيُصْبِحُ النَّاسُ ﷺ نے ایک کنکر اُٹھایا اور اسے اپنے پاؤں پر يَتَبَايَعُونَ لَا يَكَادُ أَحَدٌ يُؤَدِّي الْأَمَانَةَ حَتَّى لڑھکایا ( اور فرمایا) لوگ ایک دوسرے سے الله