صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 7 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 7

صحیح مسلم جلد اول 7 كتاب الايمان يَا رَسُولَ الله مَا الْإِيمَانُ قَالَ أَنْ تُؤْمِنَ بالله ہے؟ تو آپ نے فرمایا کہ تم اللہ اور اس کے فرشتوں وَمَلَائِكَته وكتابه وَلقَائِه وَرُسُله وَتُؤْمِنَ اور اس کی کتاب اور اس کی ملاقات اور اس کے بالْبَعْث وَتُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ كُلِّهِ قَالَ صَدَقَت رسولوں پر ایمان لاؤ اور دوبارہ جی اٹھنے اور تمام تقدیر قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْإِحْسَانُ قَالَ أَنْ پر ایمان رکھو۔اس نے کہا: آپ نے سچ فرمایا ہے پھر تَخْشَى اللَّهَ كَأَنَّكَ تَرَاهُ فَإِنَّكَ إِنْ لَا تَكُنْ اس نے کہا: یا رسول اللہ ! احسان کیا ہے؟ تو آپ نے تَرَاهُ فَإِنَّهُ يَرَاكَ قَالَ صَدَقْتَ قَالَ يَا رَسُولَ فرمایا: تم اللہ کی ایسی خشیت اختیار کرو گویا تم اسے دیکھ الله مَتَى تَقُومُ السَّاعَةُ قَالَ مَا الْمَسْئُولُ رہے ہو اور اگر تم اسے نہیں دیکھ رہے تو وہ ( تو ) تمہیں عَنْهَا بِأَعْلَمَ مِنَ السَّائِلِ وَسَأَحَدَّثُكَ عَنْ دیکھ رہا ہے۔اس نے کہا: آپ نے سچ فرمایا۔پھر اس أَشْرَاطِهَا إِذَا رَأَيْتَ الْمَرْأَةَ تَلدُ رَبَّهَا فَذَاكَ نے پوچھایا رسول اللہ !وہ گھڑی کب آئے گی ؟ تو مِنْ أَشْرَاطَهَا وَإِذَا رَأَيْتَ الْحُفَاةَ الْعُرَاةَ رسول الله ﷺ نے فرمایا: جس سے اس کے بارہ میں الصُّمَّ الْبُكْمَ مُلُوكَ الْأَرْضِ فَذَاكَ مِنْ پوچھا جارہا ہے وہ پوچھنے والے سے زیادہ علم نہیں أَشْرَاطِهَا وَإِذَا رَأَيْتَ رِعَاءَ الْبَهُم يَتَطَاوَلُونَ رَکھتا، ہاں میں تمہیں اس کی علامات بتاتا ہوں جب تم دیکھو کہ عورت اپنے آقا کو جنم دیتی ہے تو یہ اس فِي الْبُنْيَانِ فَذَاكَ مِنْ أَشْرَاطِهَا فِي خَمْسٍ مِنَ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهُنَّ إِلَّا اللَّهُ ثُمَّ قَرَأَ إِنَّ اللَّهَ (گھڑی) کی علامات میں سے ہے اور جب تم دیکھو عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا کہ ننگے پاؤں ننگے بدن، بہرے اور گونگے زمین فِي الْأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَاذَا تَكْسِبُ کے بادشاہ بن گئے ہیں تو یہ بھی اس کی علامتوں میں غَدًا وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضِ تَمُوتُ إِنَّ سے ہے اور جب تم دیکھو کہ جانوروں کے چرواہے قَامَ الرَّجُلُ فَقَالَ بلند عمارتیں بنانے میں مقابلہ کر رہے ہیں تو یہ بھی اس کی علامتوں میں سے ہے۔یہ غیب کی پانچ باتوں رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُدُّوهُ میں سے ایک ہے جن کو خدا کے سوا کوئی نہیں جانتا پھر عَلَيَّ فَالْتُمسَ فَلَمْ يَجِدُوهُ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا جِبْرِيلُ أَرَادَ أَنَّ آپ نے یہ آیت پڑھی۔(ترجمہ ) یقینا اللہ ہی ہے جس کے پاس قیامت کا علم ہے اور وہ بارش کو اُتارتا تَعَلَّمُوا إِذْ لَمْ تَسْأَلُوا ہے اور جانتا ہے کہ رحموں میں کیا ہے اور کوئی ذی اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ قَالَ ثُمَّ قَامَ الرَّجُلُ فَقَالَ