صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 6
صحیح مسلم جلد اول 6 كتاب الايمان ثُمَّ أَدْبَرَ الرَّجُلُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ اللہ ہی ہے جس کے پاس اس گھڑی کا علم ہے اور وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُدُّوا عَلَيَّ الرَّجُلَ فَأَخَذُوا بارش کو اتارتا ہے اور وہ جانتا ہے کہ رحموں میں کیا ہے لِيَرُدُّوهُ فَلَمْ يَرَوْا شَيْئًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ اور کوئی ذی روح نہیں جانتا کہ وہ کل کیا کمائے گا اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا جِبْرِيلُ جَاءَ کوئی ذی روح نہیں جانتا کہ وہ کس زمین میں مرے لِيُعَلِّمَ النَّاسَ دِينَهُمْ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ گا۔یقیناً اللہ دائمی علم رکھنے والا اور ہمیشہ باخبر الله بن نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشَرِ حَدَّثَنَا ہے۔(لقمان: 35 ) انہوں نے کہا وہ آدمی چلا گیا تو أَبُو حَيَّانَ التَيْمِيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّ رسول الله ﷺ نے فرمایا اس آدمی کو میرے پاس فِي رِوَايَتِهِ إِذَا وَلَدَتِ الْأَمَةُ بَعْلَهَا يَعْنِي واپس لاؤ۔وہ اسے واپس لینے گئے مگر انہوں نے کچھ نہ دیکھا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: یہ جبریل تھے جو لوگوں کو ان کا دین سکھانے آئے تھے۔ابوحیان التیمی کی روایت میں وَلَدَتِ الْامَةُ رَبَّهَا کے بجائے وَلَدَتِ الْامَةُ بَعْلَهَا کے الفاظ ہیں۔السَّرَارِيَّ [۔۔۔] 3 بَابُ الْإِسْلَامِ مَا هُوَ؟ وَبَيَانُ خِصَالِهِ باب : اسلام کیا ہے؟ اور اس کے خصائل کا بیان 3 {10} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :3: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ وَهُوَ ابْنُ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي ﷺ نے فرمایا: مجھ سے سوال کرو۔لوگ آپ سے زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله سوال کرنے سے ڈرے۔پھر ایک آدمی آیا اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَلُونِي فَهَابُوهُ أَنَّ رسول الله ﷺ کے گھٹنوں کے پاس بیٹھ گیا اور کہا : يَسْأَلُوهُ فَجَاءَ رَجُلٌ فَجَلَسَ عِنْدَ رُكْبَتَيْهِ يا رسول اللہ ! اسلام کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: تم کسی کو فَقَالَ يَا رَسُولَ الله مَا الْإِسْلَامُ قَالَ لَا اللہ کا شریک نہ بنانا اور نماز قائم کرنا اور زکوۃ ادا کرنا او تشرك بالله شَيْئًا وتقيمُ الصَّلَاةَ وَتُؤتي ررمضان کے روزے رکھنا۔اس نے کہا : آپ نے الزَّكَاةَ وَتَصُومُ رَمَضَانَ قَالَ صَدَقْتَ قَالَ ٹھیک فرمایا۔پھر اس نے پوچھا یا رسول اللہ! ایمان کیا