صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 132 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 132

حیح مسلم جلد اول 132 کتاب الایمان رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا : یا رسول اللہ ! یہ جھوٹا آدمی ہے جس چیز پر وہ قتسم للْحَضْرَ مِي أَلَكَ بَيِّنَةٌ قَالَ لَا قَالَ فَلَكَ يَمِينُهُ کھائے اس کو کوئی پرواہ نہیں اور کسی بات سے اس کو قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ الرَّجُلَ فَاجِرٌ لَا يُبَالِي پرہیز نہیں تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تمہارا اس کے عَلَى مَا حَلَفَ عَلَيْهِ وَلَيْسَ يَتَوَرَّعُ مِنْ شَيْءٍ علاوہ اس پر کوئی حق نہیں ہے۔پس وہ قسم کھانے فَقَالَ لَيْسَ لَكَ مِنْهُ إِلَّا ذَلكَ فَانْطَلَقَ لگا۔جب اس نے پیٹھ پھیری تو رسول اللہ ﷺ نے لِيَحْلِفَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ فرمایا: اگر اس نے ظلم کی راہ سے اس کا مال کھانے کے وَسَلَّمَ لَمَّا أَدْبَرَ أَمَا لَئِنْ حَلَفَ عَلَى مَالِهِ لئے قسم کھائی ہے تو اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ ليَأكُلَهُ ظُلْمًا لَيَلْقَيَنَّ اللَّهَ وَهُوَ عَنْهُ مُعْرِضٌ وہ ( اللہ ) اس سے منہ پھیر لے گا۔192 {۔۔۔} و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :192 حضرت وائل بن حجر کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ أَبِي الْوَلِيدِ ﷺ کے پاس تھا کہ دو آدمی آپ کے پاس آئے جو قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ایک زمین کے بارہ میں جھگڑ رہے تھے ان میں سے حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ایک نے کہا: یا رسول اللہ ! اس نے جاہلیت میں میری عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ زمین پر قبضہ کرلیا تھا۔وہ امرؤ القیس بن عابس كُنْتُ عِنْدَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الکندی تھا اور اس کا مد مقابل ربیعہ بن عبدان وَسَلَّمَ فَأَتَاهُ رَجُلَانِ يَخْتَصِمَانِ فِي أَرْضِ تھا۔آپ نے فرمایا: تمہارا ثبوت؟ اس نے کہا : فَقَالَ أَحَدُهُمَا إِنَّ هَذَا انْتَرَى عَلَى أَرْضِي يَا میرے پاس کوئی ثبوت نہیں۔آپ نے فرمایا اس کی رَسُولَ اللهِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ وَهُوَ امْرُو الْقَيْسِ قسم؟ اس نے کہا: پھر تو وہ اسے لے جائے گا۔آپ بْنُ عَابِسِ الْكِنْدِيُّ وَخَصْمُهُ رَبيعَةُ بْنُ وَحَصْمُهُ رَبِيعَةَ بْنُ نے فرمایا: تیرے لئے اس کے سوا کچھ نہیں۔جب وہ عِبْدَانَ قَالَ بَيْنَتُكَ قَالَ لَيْسَ لِي بَيِّنَةٌ قَالَ تم کھانے کے لئے کھڑا ہوا تو رسول اللہ اللہ نے يَمِينُهُ قَالَ إِذَنْ يَذْهَبُ بِهَا قَالَ لَيْسَ لَكَ إِلَّا فرمایا: جس نے ظلم سے کسی کی زمین ہتھیا کی وہ اللہ ذَاكَ قَالَ فَلَمَّا قَامَ لِيَخْلَفَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنِ اقْتَطَعَ أَرْضًا ظَالِمًا لَقِيَ اللَّهَ وَهُوَ عَلَيْهِ غَضْبَانُ قَالَ إسْحَقُ فِي رِوَايَتِهِ رَبِيعَةُ بْنُ عَيْدَانَ سے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر غضبناک ہوگا