صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 123
صحیح مسلم جلد اول 123 كتاب الايمان فَإِذَا عَمِلَهَا فَأَنَا أَكْتُبُهَا لَهُ بِمِثْلِهَا وَقَالَ ہے تو میں اس کے ذمہ وہی ایک (بدی ) لکھتا ہوں رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتِ اور رسول اللہ ﷺ نے یہ بھی فرمایا کہ فرشتے کہتے الْمَلَائِكَةُ رَبِّ ذَاكَ عَبْدُكَ يُريدُ أَنْ يَعْمَلَ ہیں اے میرے رب ! یہ تیرا بندہ ہے جو بدی کرنے کا سَيِّئَةً وَهُوَ أَبْصَرُ بِهِ فَقَالَ ارْقُبُوهُ فَإِنْ عَمِلَهَا ارادہ رکھتا ہے حالانکہ وہ ( اللہ تعالی) اسے زیادہ فَاكْتُبُوهَا لَهُ بِمِثْلَهَا وَإِنْ تَرَكَهَا فَاكْتُبُوهَا لَهُ دیکھنے والا ہے وہ فرماتا ہے اس کی نگرانی کرتے رہو حَسَنَةً إِنَّمَا تَرَكَهَا مِنْ جَرَّايَ وَقَالَ رَسُولُ اگر وہ اس پر عمل کرے تو اس کے ذمہ ایک بدی لکھ لو الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَحْسَنَ اور اگر اس کو چھوڑ دے تو اس کے حق میں ایک نیکی لکھ أَحَدُكُمْ إِسْلَامَهُ فَكُلُّ حَسَنَةٍ يَعْمَلُهَا تُكْتُبُ لو کیونکہ اس نے اس کو صرف میری خاطر ترک کیا ہے بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعِ مِائَةٍ ضعف وَكُلُّ اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی سَيِّئَة يَعْمَلُهَا تُكْتَبُ بِمثْلَهَا حَتَّى يَلْقَى اللَّهَ اپنے اسلام میں حسن پیدا کر لیتا ہے تو ہر نیکی جو وہ بجا تو لاتا ہے اسے دس سے سات سو گنا تک لکھا جاتا ہے الله اور ہر بدی جو وہ کرتا ہے اسے اسی قدر لکھا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ سے جاملتا ہے۔178 {130} و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا :178 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ هِشَامٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ فرمایا: جس نے کسی نیکی کا ارادہ کیا مگر اس پر عمل نہ کیا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اس کے لئے ایک نیکی لکھ لی جاتی ہے اور جو نیکی کا اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ هُمَّ بِحَسَنَةٍ فَلَمْ يَعْمَلُهَا ارادہ کرے اور اس پر عمل بھی کرے اس کے لئے دس كُتِبَتْ لَهُ حَسَنَةً وَمَنْ هُمَّ بِحَسَنَةٍ فَعَمِلَهَا سے سات سو گنا تک ( نیکیاں ) لکھی جاتیں ہیں اور كُتِبَتْ لَهُ عَشْرًا إِلَى سَبْعِ مِائَةٍ ضِعْفِ وَمَنْ جو بدی کا ارادہ کرے مگر اس پر عمل نہ کرے اسے نہیں همَّ بِسَيِّئَةٍ فَلَمْ يَعْمَلُهَا لَمْ تُكْتَبْ وَإِنْ لکھا جاتا۔اگر وہ اس پر عمل کر لے تو اس کو لکھ لیا جاتا عَمِلَهَا كُتبت 179 {131} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ :179: حضرت ابنِ عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنِ الْجَعْدِ أَبِي عُثْمَانَ ﷺ نے ان باتوں میں سے جو آپ نے اپنے رب ہے۔