صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 122
صحیح مسلم جلد اول 122 کتاب الایمان اللهُ عَزَّوَجَلَّ إِذَا هَمَّ عَبْدِي بِسَيِّئَة فَلَا کرے تو اسے دس ( نیکیاں ) لکھ لو۔تَكْتُبُوهَا عَلَيْهِ فَإِنْ عَمِلَهَا فَاكْتُبُوهَا سَيِّئَةً وَإِذَا هَمَّ بحَسَنَة فَلَمْ يَعْمَلُهَا فَاكْتُبُوهَا حَسَنَةً فَإِنْ عَمِلَهَا فَاكْتُبُوهَا عَشْرًا 176 {۔۔۔} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ :176 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ ﷺ نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے جب میرا بندہ جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ کسی نیکی کا ارادہ کرتا ہے مگر اس پر عمل نہیں کرتا تو عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ میں اس کے حق میں ایک نیکی لکھ لیتا ہوں اور اگر وہ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِذَا هَمَّ عَبْدِي بحَسَنَة اس پر عمل کرے تو میں اسے دس سے سات سو گنا تک وَلَمْ يَعْمَلْهَا كَتَبْتُهَا لَهُ حَسَنَةً فَإِنْ عَمِلَهَا نیکیاں لکھ لیتا ہوں مگر جب وہ کسی بدی کا ارادہ کرے كَتَبْتُهَا عَشْرَ حَسَنَاتِ إِلَى سَبْعِ مِائَةٍ ضعف مگر عمل نہ کرے تو میں اس کے ذمہ نہیں لکھتا اور اگر وہ وَإِذَا هَمَّ بِسَيِّئَةٍ وَلَمْ يَعْمَلُهَا لَمْ أَكْتُبُهَا عَلَيْهِ اس پر عمل کرے تو صرف ایک بدی لکھتا ہوں۔فَإِنْ عَمِلَهَا كَتَبْتُهَا سَيِّئَةً وَاحِدَةً 177 {129 و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ 177 : هتمام بن منبہ کہتے ہیں کہ یہ وہ روایت ہے جو حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ حضرت ابو ہریرہ نے محمد رسول اللہ یہ سے بیان کی بْن مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ کہ انہوں نے کہا رسول اللہ اللہ نے فرمایا: اللہ مُحَمَّدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عز و جل فرماتا ہے جب میرا بندہ کہتا ہے کہ وہ کوئی فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا قَالَ قَالَ رَسُولُ الله نیکی کرے گا تو میں اسے اس کے حق میں ایک نیکی لکھ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ دیتا ہوں جب تک وہ اس پر عمل نہ کرے اور جب وہ إِذَا تَحَدَّثَ عَبْدِي بِأَنْ يَعْمَلَ حَسَنَةٌ فَأَنَا اس پر عمل کر لیتا ہے تو میں اس کو اس جیسی دس أَكْتُبُهَا لَهُ حَسَنَةً مَا لَمْ يَعْمَلْ فَإِذَا عَمِلَهَا (نیکیاں لکھ دیتا ہوں اور جب وہ کہتا ہے کہ میں فَأَنَا أَكْتُبُهَا بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا وَإِذَا تَحَدَّثَ بِأَنْ کوئی بدی کروں گا تو میں اسے وہ بخش دیتا ہوں جب يَعْمَلَ سَيِّئَةً فَأَنَا أَغْفِرُهَا لَهُ مَا لَمْ يَعْمَلُهَا تک وہ اس پر عمل نہ کرے جب وہ اس پر عمل کر لیتا