صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 124
حیح مسلم جلد اول 124 كتاب الايمان حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاء الْعُطَارِدِيُّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ تبارک وتعالیٰ سے روایت کی ہیں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ عَنْ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فيما نے نیکیاں اور بدیاں لکھ دی ہیں پھر ان کو کھول کر يَرْوِي عَنْ رَبِّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى قَالَ إِنَّ اللهَ بیان کر دیا ہے۔پس جو نیکی کا ارادہ کرے مگر اس پر كَتَبَ الْحَسَنَاتِ وَالسَّيِّئَاتِ ثُمَّ بَيَّنَ ذَلِكَ عمل نہ کرے اللہ اس کو اپنے ہاں پوری نیکی لکھ لیتا فَمَنْ هُمَّ بِحَسَنَةٍ فَلَمْ يَعْمَلُهَا كَتَبَهَا اللهُ ہے اور اگر وہ اس کا ارادہ کرے پھر کر ( بھی ) لے تو عنْدَهُ حَسَنَةً كَامِلَةً وَإِنْ هَمَّ بِهَا فَعَمِلَهَا اے اللہ عز وجل اپنے ہاں دس سے لے کر سات سو كَتَبَهَا اللهُ عَزَّ وَجَلَّ عِنْدَهُ عَشْرَ حَسَنَاتِ گنا تک لکھ لیتا ہے بلکہ کئی گنا زیادہ۔لیکن اگر وہ بدی إِلَى سَبْعِ مِائَةٍ ضعف إِلَى أَضْعَاف كَثِيرَة كا ارادہ کرے مگر اس پر عمل نہ کرے تو اللہ اس کو اپنے وَإِنْ همَّ بِسَيِّئَةٍ فَلَمْ يَعْمَلُهَا كَتَبَهَا اللَّهُ عِنْدَةً ہاں ایک پوری نیکی لکھ لیتا ہے اور اگر وہ اس کا ارادہ حَسَنَةٌ كَامِلَةً وَإِنْ هَمَّ بِهَا فَعَمِلَهَا كَتَبَهَا کرے اور عمل ( بھی ) کرے تو پھر اللہ اسے صرف اللَّهُ سَيِّئَةً وَاحِدَةً و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ایک بدی لکھ لیتا ہے۔حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنِ الْجَعْدِ أَبي ابوعثمان نے اسی سند سے عبدالوارث کی روایت کے عُثْمَانَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمَعْنَى حَدِيث عَبْد مطابق روایت کی ہے اور یہ اضافہ کیا کہ اللہ تعالیٰ الْوَارِثِ وَزَادَ وَمَحَاهَا اللَّهُ وَلَا يَهْلَكَ عَلَى اُسے مٹا دیتا ہے اور اللہ تعالیٰ ( کی اس رحمت) کے باوجود ہلاک ہونے والا وہی ہوتا ہے جو ( خود ہی) اللَّهِ إِلَّا هَالك ہلاک ہوتا ہے۔[60]59 : بَاب بَيَانِ الْوَسْوَسَة فِي الْإِيمَانِ وَمَا يَقُولُهُ مَنْ وَجَدَهَا ایمان میں وسوسہ کا بیان اور جسے وسوسہ آئے تو وہ کیا کہے 180 {132} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :180 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ نبی عے کے حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي صحابہ میں سے کچھ لوگ آئے اور انہوں نے آپ هُرَيْرَةَ قَالَ جَاءَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ سے پوچھا کہ ہم اپنے نفسوں میں وہ پاتے ہیں جس کا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلُوهُ إِنَّا نَجدُ في بیان کرنا بھی ہم میں ہر کوئی بڑا ( گناہ سمجھتا ہے أَنْفُسِنَا مَا يَتَعَاظَمُ أَحَدُنَا أَنْ يَتَكَلَّمَ بِهِ قَالَ آپ نے فرمایا: تم واقعی یہ کیفیت پاتے ہو؟ انہوں