صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 5 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 5

صحیح مسلم جلد اول LO 5 كتاب الايمان حَيَّانَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ يا رسول الله ؟ ایمان کیا ہے؟ آپ نے فرمایا یہ کہ تم اللہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اور اس کے فرشتوں اور اس کی کتاب اور اس سے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا بَارِزًا لِلنَّاسِ فَأَتَاهُ ملاقات اور اس کے رسولوں پر ایمان رکھو اور تم اُخروی رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ الله مَا الْإِيمَانُ قَالَ أَنْ زندگی پر ایمان لاؤ۔اس نے کہا یا رسول اللہ ! اسلام کیا تُؤْمِنَ بِالله وَمَلَائِكته وكتابه وَلِقَائِهِ وَرُسُلِهِ ہے؟ آپ نے فرمایا اسلام یہ ہے کہ تم اللہ کی عبادت وَتُؤْمِنَ بِالْبَعْثِ الْآخِرِ قَالَ يَا رَسُولَ اللهِ مَا کرو اور تم کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہراؤ اور فرض نماز ادا مَا الْإِسْلَامُ قَالَ الْإِسْلَامُ أَنْ تَعْبُدَ اللَّهَ وَلَا کرو اور زکوۃ جو فرض کی گئی ہے ادا کرو اور رمضان تُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا وَتُقِيمَ الصَّلَاةَ الْمَكْتُوبَةَ کے روزے رکھو۔اس نے کہا یا رسول اللہ ! احسان وَتُؤَدِّيَ الزَّكَاةَ الْمَفْرُوضَةَ وَتَصُومَ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا یہ کہ تم اللہ کی عبادت اس رَمَضَانَ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْإِحْسَانُ طرح کرو کہ گویا تم اسے دیکھ رہے ہو اور اگر تم اس کو قَالَ أَنْ تَعْبُدَ اللهَ كَانَكَ تَرَاهُ فَإِنَّكَ إِنْ لَا نہیں دیکھ رہے وہ تو تمہیں دیکھ رہا ہے۔اس نے کہا تَرَاهُ فَإِنَّهُ يَرَاكَ قَالَ يَا رَسُولَ الله متی یا رسول اللہ ! وہ گھڑی کب آئے گی ؟ آپ نے فرمایا السَّاعَةُ قَالَ مَا الْمَسْئُولُ عَنْهَا بِأَعْلَمَ مِنَ جس سے اس کے بارہ میں پوچھا جا رہا ہے وہ پوچھنے السَّائِلِ وَلَكِنْ سَأَحَدِّثُكَ عَنْ أَشْرَاطِهَا إِذَا والے سے زیادہ نہیں جانتا۔ہاں میں تمہیں اس کی وَلَدَت الْأَمَةُ رَبَّهَا فَذَاكَ مِنْ أَشْرَاطِهَا وَإِذَا علامات بتاتا ہوں جب لونڈی اپنے مالک کو جنے تو یہ كَانَتِ الْعُرَاةُ الْحُفَاةُ رُءُوسَ النَّاسِ فَذَاكَ اس (گھڑی) کی نشانیوں میں سے ہے اور جب مِنْ أَشْرَاطِهَا وَإِذَا تَطَاوَلَ رِعَاءُ الْبَهُم فِي ننگے بدن ، ننگے پاؤں والے، لوگوں کے سردار ہوں تو الْبُنْيَانِ فَذَاكَ مِنْ أَشْرَاطِهَا فِي خَمْسِ لَا یہ بھی اس ( گھڑی) کی نشانیوں میں سے ہے اور يَعْلَمُهُنَّ إِلَّا اللَّهُ ثُمَّ تَلَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جب جانور چرانے والے بلند عمارتیں بنانے میں وَسَلَّمَ إِنَّ اللهَ عندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ مقابلہ کرنے لگیں تو یہ بھی اس ( گھڑی) کی نشانیوں الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِي میں سے ہے۔اس گھڑی کا علم (غیب کی ) ان پانچ نَفْسٌ مَاذَا تَكْسِبُ غَدًا وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ باتوں میں سے ہے جن کو سوائے اللہ کے کوئی نہیں بِأَيِّ أَرْضِ تَمُوتُ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ قَالَ جانتا، پھر آپ ﷺ نے آیت پڑھی۔( ترجمہ ) یقیناً