صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 119 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 119

صحیح مسلم جلد اول 119 كتاب الايمان وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا أَنتَ مَوْلَانَا جب صحابہ نے ایسا کیا تو اللہ نے اس (غلط فہمی کو ) فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ قَالَ نَعَمْ دور کر دیا اور یہ آیت نازل فرمائی۔ترجمہ: اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا۔اس کے لئے ہے جو اس نے کمایا اور اس کا وبال بھی اسی پر ہے جو اس نے (بدی کا ) اکتساب کیا۔(البقرہ: 287 ) اللہ نے فرمایا: ٹھیک ہے۔ترجمہ: اے ہمارے رب! ہمارا مواخذہ نہ کر ، اگر ہم بھول جائیں یا ہم سے کوئی خطا ہو جائے۔اللہ نے فرمایا ٹھیک ہے ( ترجمہ ) اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جیسا ہم سے پہلے لوگوں پر ( ان کے گناہوں کے نتیجہ میں ) تو نے ڈالا۔اللہ نے فرمایا ٹھیک ہے۔( ترجمہ ) اور اے ہمارے رب! ہم پر کوئی ایسا بوجھ نہ ڈال جو ہماری طاقت سے بڑھ کر ہو۔اللہ نے فرمایا ٹھیک ہے۔( ترجمہ ) اور ہم سے درگزر کر اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر تو ہی ہمارا والی ہے۔پس ہمیں کافر قوم کے مقابل پر نصرت عطا کر (البقرہ: 287) اللہ نے فرمایا: ٹھیک ہے۔172 {126} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :172: حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہتے ہیں وَأَبُو كُرَيْب وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ کہ جب یہ آیت نازل ہوئی ( ترجمہ ): اور خواہ تم لِأَبِي بَكْرٍ قَالَ إِسْحَق أَخْبَرَنَا وَقَالَ اسے ظاہر کرو جو تمہارے دلوں میں ہے۔یا اُسے الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ آدَمَ چھپاؤ ، اللہ اس کے بارہ میں تمہارا محاسبہ کرے گا۔بْن سُلَيْمَانَ مَوْلَى خَالِد قَالَ سَمِعْتُ سَعيد (البقره:285) تو لوگوں کے دلوں میں اس کی وجہ بْنَ جُبَيْرٍ يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاس قَالَ لَمَّا سے کچھ ( انقباض ) ہوا جو کسی اور وجہ سے نہیں ہوا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ تھا۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کہو ہم نے سنا، أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللَّهُ قَالَ دَخَلَ ہم نے اطاعت کی اور ہم نے تسلیم کیا۔راوی کہتے