صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 120
حیح مسلم جلد اول رَبَهُمْ مِنْهَا شَيْءٍ 120 کتاب الایمان مِنْهَا شَيْءٍ لَمْ يَدْخُلْ قُلُوبَهُمْ مِنْ ہیں کہ اس پر اللہ نے ان کے دلوں میں ایمان ڈال فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دیا۔پھر اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی۔( ترجمہ ) اللہ قُولُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا وَسَلَّمْنَا قَالَ فَأَلْقَى کسی جان پر اس کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ نہیں اللَّهُ الْإِيمَانَ فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنْزَلَ اللهُ تَعَالَى لَا ڈالتا۔اس کیلئے ہے جو اس نے کمایا اور اس کا وبال يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ بھی اسی پر ہے جو اس نے (بدی کا ) اکتساب کیا۔وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ اے ہمارے رب ! ہمارا مؤاخذہ نہ کر ، اگر ہم بھول نَسِينَا أَوْ أَخطأَنَا قَالَ قَدْ فَعَلْتُ رَبَّنَا وَلا جائیں یا ہم سے کوئی خطاء ہو جائے تو (اللہ نے) تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ فرمایا: ہاں میں نے ایسا کر دیا۔اے ہمارے رب ہم مِنْ قَبْلِنَا قَالَ قَدْ فَعَلْتُ وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا پر ایسا بوجھ نہ ڈال جیسا ہم سے پہلے لوگوں پر (ان کے گناہوں کی وجہ سے ) تو نے ڈالا۔(اللہ نے) فرمایا میں نے ایسا ہی کر دیا اور ہمیں بخش دے اور ہم أَنْتَ مَوْلَانَا قَالَ قَدْ فَعَلْتُ پر رحم فرما تو ہی ہمارا والی ہے۔(البقرہ: 287) (اللہ نے ) فرمایا میں نے ایسا کر دیا۔5758 : بَاب تَجَاوُزِ اللَّهِ عَنْ حَدِيثِ النَّفْسِ وَالْخَوَاطِرِ بِالْقَلْبِ إِذَا لَمْ تَسْتَقِرَّ نفس میں آنے والی باتیں اور دل میں پڑنے والے خیالات سے اللہ تعالیٰ کا درگزر کرنا جب تک وہ ٹھہر نہ جائیں 173 {127} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ :173: حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ علے وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ الْغُبَرِيُّ نے فرمایا: یقینا اللہ نے میری امت کو ان باتوں سے وَاللَّفْظُ لِسَعِيدِ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ جو وہ اپنے نفس سے کرتے ہیں، معاف کر دیا ہے قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ جب تک وہ ان کو بیان نہ کریں یا ان پر عمل نہ کریں۔قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ لِأُمَّتِي مَا حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا مَا لَمْ يَتَكَلَّمُوا أَوْ يَعْمَلُوا بِهِ