صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 118 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 118

صحیح مسلم جلد اول 118 کتاب الایمان كُلّفْنَا رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَوْا ﷺ کے پاس آئے اور دو زانو ہوکر بیٹھ گئے اور کہا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يا رسول اللہ ! ہم پر اتنے اعمال کی ذمہ داری ڈالی گئی بَرَكُوا عَلَى الرُّكَبِ فَقَالُوا أَيْ رَسُولَ اللهِ ہے جن کی ہمیں طاقت ہے نماز ، روزہ، جہاد اور صدقہ الْأَعْمَالِ مَا يُطِيقُ الصَّلَاةَ اور یہ آیت آپ پر اتاری گئی جس کی ہم طاقت نہیں مِنَ وَالصِّيَامَ وَالْجِهَادَ وَالصَّدَقَةَ وَقَدْ أُنزِلَتْ رکھتے۔تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا تم چاہتے ہو عَلَيْكَ هَذه الآيَةُ وَلَا نُطيقُهَا قَالَ رَسُولُ کہ وہی کچھ کہو جو تم سے پہلے دو کتاب والوں (یہود و اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتُرِيدُونَ أَنْ نصاری نے کہا تھا کہ ہم نے سنا اور ہم نے نافرمانی تَقُولُوا كَمَا قَالَ أَهْلَ الْكِتَابَيْن مَنْ قَبْلِكُمْ کی بلکہ تم یہ کہو کہ ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی۔سَمِعْنَا وَعَصَيْنَا بَلْ قُولُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنا تیری بخشش کے طلبگار ہیں اے ہمارے رب! اور غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ قَالُوا سَمِعْنَا تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے۔چنانچہ صحابہ نے کہا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ فَلَمَّا ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی۔تیری بخشش کے اقْتَرَأَهَا الْقَوْمُ ذَلَّتْ بِهَا أَلْسِنَتُهُمْ فَأَنزَلَ اللَّهُ طلبگار ہیں اے ہمارے رب! اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے (البقرہ: 286) جب لوگ یہ ( آیت) فِي إِثْرِهَا آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْهِ مِنْ خوب پڑھنے لگے تو ان کی زبانیں اس ( آیت ) پر رَبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ رواں ہو گئیں تو اس کے بعد اللہ عز وجل نے یہ اللَّهُ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِهِ (آیت) نازل کی۔(ترجمہ): رسول اس پر ایمان وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ لے آیا جو اس کے رب کی طرف سے اس پر اُتارا گیا الْمَصِيرُ فَلَمَّا فَعَلُوا ذَلكَ نَسَحَهَا اور مؤمن بھی، ان میں سے ہر ایک ایمان لے آیا اللہ تَعَالَى فَأَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ پر، اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا کے رسولوں پر یہ کہتے ہوئے کہ ہم اس کے رسولوں اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ میں سے کسی کے درمیان تفریق نہیں کریں گے اور أَخْطَأْنَا قَالَ نَعَمْ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا انہوں نے کہا کہ ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا قَالَ نَعَمْ کی۔تیری بخشش کے طلبگار ہیں اے ہمارے رب! رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ قَالَ نَعَمْ اور تیری طرف ہی لوٹ کر جانا ہے (البقرہ: 287)