صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 117 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 117

صحیح مسلم جلد اول قَالَا أَخْبَرَنَا عِيسَى وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ ح و حَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبِ أَخْبَرَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ كُلُّهُمْ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ أَبُو كُرَيْب قَالَ ابْنُ إِدْرِيسَ حَدَّثَنِيهِ أَوَّلًا أَبِي عَنْ أَبَانَ بْن تَغْلَبَ عَنِ الْأَعْمَشِ ثُمَّ سَمِعْتُهُ مِنْهُ 117 كتاب الايمان [57] 56 : بَاب تَجَاوُز الله عَنْ حَديث النَّفْسِ وَالْخَوَاطِر بِالْقَلْبِ إِذَا لَمْ تَسْتَقِرَّ وَ بَيَانِ أَنَّهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى لَمْ يُكَلِّفْ إِلَّا مَا يُطَاقُ وَبَيَانِ حُكْمِ الْهَمِّ بِالْحَسَنَةِ وَالْسَيِّئَةِ نفس میں آنے والی باتیں اور دل میں پڑنے والے خیالات سے اللہ تعالیٰ کا درگز ر کرنا جب تک وہ ٹھہر نہ جائیں اور اللہ سبحانہ تعالیٰ صرف اتنی ذمہ داری ڈالتا ہے جس کی طاقت ہو اور نیکی اور گناہ کا ارادہ کرنے پر حکم کا بیان 171 (125) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَال :171 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الضَّرِيرُ وَأُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ الْعَيْشِيُّ وَاللَّفْظُ کہ جب رسول اللہ ﷺ پر یہ آیت نازل ہوئی لِأُمَيَّةَ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ (ترجمہ) اللہ ہی کا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو وَهُوَ ابْنُ الْقَاسِمِ عَنِ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زمین میں ہے اور خواہ تم اُسے ظاہر کرو جو تمہارے أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ دلوں میں ہے یا اسے چھپاؤ اللہ اس کے بارہ میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِ تمہارا محاسبہ کرے گا۔پس جسے وہ چاہے گا بخش دے وَمَا فِي الْأَرْضِ وَإِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنْفُسِكُمْ گا اور جسے چاہے گا عذاب دے گا اور اللہ ہر چیز پر أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُم به اللهُ فَيَغْفِرُ لَمَنْ جسے وہ چاہے دائی قدرت رکھتا ہے (البقرہ :285) يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ تو یہ بات رسول اللہ ﷺ کے صحابہ پر بہت گراں شَيْءٍ قَدِيرٌ قَالَ فَاشْتَدَّ ذَلكَ عَلَى أَصْحَاب گذری ( راوی کہتے ہیں کہ ) اور (صحابہ) رسول اللہ