صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 116 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 116

صحیح مسلم جلد اول في 116 كتاب الايمان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْلَمْتَ عَلَى مَا أَسْلَفْتَ لَكَ ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ منَ الْخَيْرِ قُلْتُ فَوَاللَّهِ لَا أَدَعُ شَيْئًا صَنَعْتُهُ حضرت حکیم بن حزام نے جاہلیت میں ایک سو غلام الْجَاهِيَّةِ إِلَّا فَعَلْتُ فِي الْإِسْلَامِ مِثْلَهُ آزاد کئے اور سو اونٹ سواری کے لئے دیئے تھے پھر حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ انہوں نے اسلام میں ایک سو غلام آزاد کئے اور سو بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ اونٹ سواری کے لئے دیئے پھر وہ نبی ﷺ کے پاس حَكِيمَ بْنَ حِرَامٍ أَعْتَقَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ مِائَةَ آئے۔پھر راوی نے (سابقہ راویوں) کی طرح رَقَبَةٍ وَحَمَلَ عَلَى مِائَةٍ بَعِيرِ ثُمَّ أَعْتَقَ في حدیث بیان کی۔الْإِسْلَامِ مِائَةَ رَقَبَةٍ وَحَمَلَ عَلَى مِائَةِ بَعِيرٍ ثُمَّ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ نَحْوَ حَديثهمْ [56]55 باب صدق الْإِيمَان وَإِخْلَاصه ایمان کی سچائی اور اس کا خالص ہونا 170 124} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :170: حضرت عبداللہ کہتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ہوئی ( ترجمہ ) : وہ لوگ جو ایمان لائے اور انہوں وَوَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ نے اپنے ایمان کو کسی ظلم کے ذریعہ مشکوک نہیں بنایا عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ الَّذِينَ (الانعام: 83) تو رسول اللہ ﷺ کے صحابہ پر یہ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ شَقَّ ذَلِكَ معاملہ بہت گراں گزرا۔انہوں نے کہا: ہم میں سے عَلَى أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کون ہے جو اپنے نفس پر ظلم نہیں کرتا تو رسول اللہ وَسَلَّمَ وَقَالُوا أَيُّنَا لَا يَظْلِمُ نَفْسَهُ فَقَالَ ﷺ نے فرمایا: یہ وہ بات نہیں جیسا تم خیال کرتے رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ هُوَ ہو۔یہ تو صرف وہی بات ہے جو لقمان نے اپنے بیٹے كَمَا تَظُنُّونَ إِنَّمَا هُوَ كَمَا قَالَ لُقْمَانُ لابنه یا سے کہی تھی۔اے میرے پیارے بیٹے ! اللہ کے بُنَيَّ لَا تُشرك بالله إِنَّ الشَّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ ساتھ شریک نہ ٹھہرا۔یقیناً شرک تو ایک بہت بڑا حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ خَشْرَم ظلم ہے۔(لقمان:14)