صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 113 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 113

صحیح مسلم جلد اول 113 كتاب الإيمان الْحَالِ لَكُنْتُ مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَلَمَّا جَعَلَ الله کہ میں نے اپنا ہاتھ واپس کھینچ لیا۔آپ نے فرمایا: الْإِسْلَامَ فِي قَلْبِي أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى الله اے عمرو! تمہیں کیا ہوا؟ وہ کہتے ہیں میں نے کہا: میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ ابْسُطُ يَمِينَكَ فَلْأُبَايِعْكَ ایک شرط کرنا چاہتا ہوں۔فرمایا: تم کیا شرط کرنا چاہتے فَبَسَطَ يَمِينَهُ قَالَ فَقَبَضْتُ يَدِي قَالَ مَا لَكَ ہو؟ میں نے کہا یہ کہ مجھے بخش دیا جائے۔فرمایا: کیا تم يَا عَمْرُو قَالَ قُلْتُ أَرَدْتُ أَنْ أَشْتَرطَ قَالَ نہیں جانتے کہ اسلام پہلے کی تمام ( عمارت ) کو گرا تَشْتَرِطُ بِمَاذَا قُلْتُ أَنْ يُغْفَرَ لِي قَالَ أَمَا دیتا ہے اور ہجرت بھی اپنے سے پہلے تمام عمارت کو گرا عَلِمْتَ أَنَّ الْإِسْلَامَ يَهْدِمُ مَا كَانَ قَبْلَهُ وَأَنَّ دیتی ہے اور حج بھی اپنے سے پہلے تمام عمارت کو گرا الْهِجْرَةَ تَهْدِمُ مَا كَانَ قَبْلَهَا وَأَنَّ الْحَجَّ دیتا ہے۔پھر رسول اللہ ﷺ سے زیادہ مجھے کوئی يَهْدِمُ مَا كَانَ قَبْلَهُ وَمَا كَانَ أَحَدٌ أَحَبَّ إِلَيَّ محبوب نہ تھا اور نہ میری نظر میں آپ سے زیادہ کوئی مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا صاحب عظمت تھا اور مجھے یہ طاقت نہیں تھی کہ میں أَجَلٌ فِي عَيْنِي مِنْهُ وَمَا كُنتُ أَطيعُ أَنْ أَمْنَا آپ کے جلال کی وجہ سے آپ کو آنکھ بھر کر دیکھ سکوں عَيْنَيَّ مِنْهُ إِجْلَالًا لَهُ وَلَوْ سُئِلْتُ أَنْ أَصفَهُ مَا اور اگر مجھ سے آپ کا حلیہ پوچھا جائے تو میں بیان أَطَقْتُ لِأَنِّي لَمْ أَكُنْ أَمْنَا عَيْنَيَّ مِنْهُ وَلَوْمُتُ نہ کر سکوں کیونکہ میں نے آپ کو نظر بھر کر دیکھا ہی عَلَى تِلْكَ الْحَالِ لَرَجَوْتُ أَنْ أَكُونَ مِنْ نہیں تھا۔اگر میں اس حال میں مرجاتا تو امید کرتا أَهْلِ الْجَنَّةِ ثُمَّ وَلِينَا أَشْيَاءَ مَا أَدْرِي مَا ہوں کہ میں جنتی ہوتا۔پھر کچھ امور کے ہم ذمہ وار حَالِي فِيهَا فَإِذَا أَنَا مُتَّ فَلَا تَصْحَبْنِي نَائِحَةٌ ہے ، میں نہیں جانتا کہ ان میں میرا کیا حال ہے اس وَلَا نَارٌ فَإِذَا دَفَنْتُمُونِي فَشَنُّوا عَلَيَّ التُّرَابَ لئے جب میں مرجاؤں تو میرے جنازے کے ساتھ کوئی نوحہ کرنے والی نہ ہو اور نہ آگ ہو اور جب تم مجھے دفن کردو تو مجھ پر اچھی طرح مٹی ڈال دینا اور میری قبر کے پاس کھڑے رہنا جتنی دیر میں اونٹ ذبح کر کے اس کا گوشت تقسیم کیا جاتا ہے تا کہ مجھے تمہاری وجہ سے تسکین رہے اور میں دیکھ لوں کہ میں ل شَنَّا ثُمَّ أَقِيمُوا حَوْلَ قَبْرِي قَدْرَ مَا تُنْحَرُ جَزُورٌ وَيُقَسَمُ لَحْمُهَا حَتَّى أَسْتَأْنِسَ بِكُمْ وَأَنْظُرَ مَاذَا أُرَاجِعُ بِهِ رُسُلَ رَبِّي یہ محاورہ عربی میں تھوڑے وقت کے لئے استعمال ہوتا ہے۔