صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 112
حیح مسلم جلد اول 112 كتاب الايمان فِي الْإِسْلَامِ أُخِذَ بِالْأَوَّلِ وَالْآخِرِ حَدَّثَنَا سے پکڑا جائے گا۔مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ [54]53 بَاب كَوْنِ الْإِسْلَامِ يَهْدِمُ مَا قَبْلَهُ وَكَذَا الْهِجْرَةِ وَالْحَجِّ اسلام اپنے سے پہلے کی عمارت گرا دیتا ہے اسی طرح ہجرت اور حج بھی 165 {121} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى 165 : ابن شماسہ المبری کہتے ہیں ہم حضرت عمر و بن الْعَنَزِيُّ وَأَبُو مَعْنِ الرَّقَاشِيُّ وَإِسْحَقُ بْنُ العاص کے پاس حاضر ہوئے جبکہ وہ جان کنی کی مَنْصُورٍ كُلُّهُمْ عَنْ أَبِي عَاصِمٍ وَاللَّفْظُ لِابْنِ حالت میں تھے وہ بہت دیر تک روتے رہے اور اپنا الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا الصَّحَاكُ يَعْنِي أَبَا عَاصم چہرہ دیوار کی طرف پھیر لیا۔ان کا بیٹا ان سے کہنے لگا: قَالَ أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ قَالَ حَدَّثَنِي اے ابا ! کیا رسول اللہ ﷺ نے آپ کو یہ خوشخبری نہیں يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ عَنِ ابْنِ شِمَاسَةَ دی اور کیا رسول اللہ ﷺ نے آپ کو وہ خوشخبری نہیں الْمَهْرِيِّ قَالَ حَضَرْنَا عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ دی۔راوی کہتے ہیں کہ انہوں نے ( ہماری طرف) وَهُوَ فِي سَيَاقَةِ الْمَوْتِ فَبَكَى طَوِيلًا اپنا رخ پھیرا اور کہا سب سے افضل بات ہم اس وَحَوَّلَ وَجْهَهُ إِلَى الْجِدَارِ فَجَعَلَ ابْنُهُ شہادت کو سمجھتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد يَقُولُ يَا أَبَتَاهُ أَمَا بَشَرَكَ رَسُولُ الله صَلَّی اللہ کے رسول ہیں۔میں تین ادوار سے گذرا ہوں۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بكَذَا أَمَا بَشَرَكَ رَسُولُ میں نے اپنے تئیں اس طرح دیکھا تھا کہ کوئی رسول اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَذَا قَالَ فَأَقْبَلَ الله ﷺ کے بغض میں مجھ سے بڑھا ہوا نہیں تھا اور بِوَجْهِهِ فَقَالَ إِنْ أَفْضَلَ مَا نُعِدُّ شَهَادَةُ أَنْ لَا میری سب سے بڑی خواہش یہ تھی کہ میں آپ پر قابو إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ إِنِّي پاؤں اور آپ کو قتل کر دوں اگر میں اس حال میں مر كُنتُ عَلَى أَطْبَاقٍ ثَلَاثَ لَقَدْ رَأَيْتُنِي وَمَا جاتا تو جہنمی ہوتا۔پھر جب اللہ نے اسلام میرے دل أَحَدٌ أَشَدَّ بُعْضًا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ میں ڈال دیا تو میں نبی ﷺ کے پاس آیا اور کہا: اپنا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنِّي وَلَا أَحَبَّ إِلَيَّ أَنْ أَكُونَ قَدْ دایاں ہاتھ بڑھائیے کہ میں آپ کی بیعت اسْتَمْكَنَتُ مِنْهُ فَقَتَلْتُهُ فَلَوْ مُتْ عَلَى تِلْكَ کروں۔آپ نے اپنا دایاں ہاتھ بڑھایا تو کہتے ہیں