صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 114
صحیح مسلم جلد اول 114 كتاب الايمان اپنے رب کے قاصدوں سے کیا سوال جواب کرتا ہوں۔166 {122} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ :166 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ مشرکوں مَيْمُونٍ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ دِينَارٍ وَاللَّفْظُ میں سے کچھ لوگوں نے قتل کئے تھے اور بہت قتل کئے لِإِبْرَاهِيمَ قَالَا حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ وَهُوَ ابْنُ تھے اور زنا کیا تھا اور بہت زنا کیا تھا پھر وہ محمد ہے کے مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يَعْلَى بْنُ پاس آئے اور کہا آپ جو کچھ کہتے ہیں اور جس کی مُسْلِمٍ أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يُحَدِّثُ عَنِ طرف بلاتے ہیں وہ بہت اچھا ہے اور آپ ہمیں بتا ابْنِ عَبَّاس أَنَّ نَاسًا مِنْ أَهْلِ الشِّرْكِ قَتَلُوا دیں کہ جو ہم نے عمل کئے ان کا کفارہ ہے؟ اس پر یہ فَأَكْثَرُوا وَزَنَوْا فَأَكْثَرُوا ثُمَّ أَتَوْا مُحَمَّدًا آیت نازل ہوئی۔وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا إِنَّ الَّذِي اللَّهِ۔۔۔اور وہ لوگ جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے تَقُولُ وَتَدْعُو لَحَسَنَ وَلَوْ تُخْبُرُنَا أَنَّ لَمَا معبود کو نہیں پکارتے اور کسی ایسی جان کو جسے اللہ نے عَمِلْنَا كَفَّارَةً فَنَزَلَ وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ حُرمت بخشی ہو نا حق قتل نہیں کرتے اور زنا نہیں کرتے اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اور جو کوئی ایسا کرے گا ( گناہ ) کی سزا پائے گا اللهُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا يَزْلُونَ وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلكَ (الفرقان: (69) اور یہ آیت اتری ( ترجمہ ) اے يَلْقَ أَثَامًا وَنَزَلَ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔(الزمر :54) [55]54:بَاب بَيَانِ حُكْمِ عَمَلِ الْكَافِرِ إِذَا أَسْلَمَ بَعْدَهُ کافر کے عمل کے بارہ میں فیصلہ کا بیان جبکہ وہ بعد میں مسلمان ہو جائے 167 {123} حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :167 حضرت حکیم بن حزام کہتے ہیں کہ انہوں نے أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ رسول الله ﷺ سے عرض کیا آپ فرمائیے کہ وہ کام ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ جو گناہ سے بچنے کے لئے جاہلیت میں کرتا تھا کیا مجھے أَنَّ حَكِيمَ بْنَ حَرَامِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ ان کا اجر ملے گا؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم نے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَأَيْتَ أُمُورًا ماضی میں جو اچھے کام کئے تھے انہی کی وجہ سے تو تم