صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 4 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 4

صحیح مسلم جلد اول 4 كتاب الايمان فِي شَأْنِ الْقَدَرِ أَنْكَرْنَا ذَلِكَ قَالَ فَحَجَجْتُ پاؤں ، نگے بدن محتاج اور بکریاں چرانے والے أَنَا وَحُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحَمْيَرِيُّ بلند و بالا عمارتیں بنانے میں ایک دوسرے سے مقابلہ حِجَّةً وَسَاقُوا الْحَدِيثَ بِمَعْنَی حدیث کریں گے۔انہوں نے کہا پھر وہ چلا گیا۔میں کچھ دیر كَهْمَسٍ وَإِسْنَادِهِ وَفِيهِ بَعْضُ زِيَادَة وہاں رہا تو آپ نے مجھ سے فرمایا کہ اے عمر! کیا تم وَنُقْصَانُ أَخَرُف و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم جانتے ہو کہ یہ پوچھنے والا کون تھا؟ میں نے عرض حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا کیا: اللہ اور اس کا رسول زیادہ جانتے ہیں۔آپ نے عُثْمَانُ بْنُ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ فرمایا کہ یہ جبرائیل تھے جو تمہیں تمہارا دین سکھانے عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ وَحُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ تمہارے پاس آئے تھے۔الرَّحْمَنِ قَالَا لَقِينَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ حي بن يعمر سے روایت ہے کہ جب معبد نے تقدیر فَذَكَرْنَا الْقَدَرَ وَمَا يَقُولُونَ فِيهِ فَاقْتَصَّ کے بارہ میں بات کی تو ہمیں اس پر تعجب ہوا۔الْحَدِيثَ كَنَحْوِ حَديثهمْ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ كي بن يعمر اور حمید بن عبدالرحمان سے روایت ہے اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ان دونوں نے کہا ہم حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے ملے تو وَفِيهِ شَيْءٌ مِنْ زِيَادَةِ وَقَدْ نَقَصَ مِنْهُ شَيْئًا و ہم نے تقدیر کا اور جولوگ اس بارہ میں کہتے تھے اس کا حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنَا يُونُسُ ذکر کیا۔پھر انہوں (حضرت ابن عمر) نے حضرت عمرؓ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ کی وہ روایت جو انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ عَنِ روایت کی تھی بیان کی مگر اس روایت کے الفاظ میں کچھ کمی بیشی تھی۔النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ 201 بَابُ الْإِيمَانِ مَا هُوَ؟ وَبَيَانُ خِصَالِهِ باب: ایمان کیا ہے؟ اور اس کے خصائل کا بیان 2 {9} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :2 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْب جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عُلَيَّةَ قَالَ رسول الله ﷺ ایک دن باہر لوگوں میں تشریف فرما زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي تھے تو آپ کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا: