صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 111 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 111

صحیح مسلم جلد اول 111 کتاب الایمان فِي الْحَدِيث و حَدَّثَنَا هُرَيْمُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى سارا واقعہ بیان کیا اور حضرت سعد کا ذکر نہیں کیا ، یہ الْأَسَدِيُّ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ اضافہ کیا ہم انہیں دیکھا کرتے تھے کہ ایک جنتی شخص سَمِعْتُ أَبِي يَذْكُرُ عَنْ ثَابِت عَنْ أَنَسٍ قَالَ ہمارے درمیان چلتا پھرتا ہے۔لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ وَاقْتَصَّ الْحَدِيثَ وَلَمْ يَذْكُرْ سَعْدَ بْنَ مُعَادَ وَزَادَ فَكُنَّا نَرَاهُ يَمْشِي بَيْنَ أَظْهُرِنَا رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ [53]52 بَاب هَلْ يُؤَاخَذُ بِأَعْمَالَ الْجَاهِلِيَّة کیا جاہلیت کے اعمال کا مواخذہ ہوگا 163 {120} حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 163 حضرت عبداللہ کہتے ہیں کہ لوگوں نے رسول اللہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلِ عَنْ ﷺ سے کہا: یا رسول اللہ ! کیا جو ہم نے (زمانہ) عَبْدِ اللهِ قَالَ قَالَ أُنَاسٌ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى جاہلیت میں اعمال کئے ان پر ہماری گرفت ہوگی؟ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنْوَاخَذُ بِمَا فرمایا: تم میں سے جس نے اسلام میں اچھے کام کئے عَمِلْنَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ قَالَ أَمَّا مَنْ أَحْسَنَ اس کی ان جاہلیت کے ) اعمال پر گرفت نہیں ہوگی ( مِنْكُمْ فِي الْإِسْلَامِ فَلَا يُؤَاخَذُ بِهَا وَمَنْ أَسَاءَ اور جس نے برے کام کئے وہ جاہلیت اور اسلام أُخِذَ بِعَمَلِهِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ وَالْإِسْلَامِ (دونوں) میں اپنے عمل کی وجہ سے پکڑا جائے گا۔164 {۔۔۔} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ :164: حضرت عبداللہ کہتے ہیں کہ ہم نے پوچھا نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَوَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو يا رسول اللہ ! ہم نے جاہلیت میں جو اعمال کئے تھے بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ کیا ہم ان کی وجہ سے پکڑے جائیں گے؟ آپ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلِ عَنْ عَبْدِ الله نے فرمایا: جس نے اسلام میں اچھے عمل کئے اس کا قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنْوَاخَذُ بِمَا عَمِلْنَا ان اعمال کی وجہ سے مواخذہ نہیں ہوگا جو اس نے الْجَاهِلِيَّةِ قَالَ مَنْ أَحْسَنَ فِي الْإِسْلَامِ لَمْ جاہلیت میں کئے اور جس نے اسلام میں برے يُوَاحَدٌ بِمَا عَمِلَ فِي الْجَاهِلِيَّة وَمَنْ أَسَاءَ اعمال کئے وہ پہلے اور پچھلے (برے اعمال) کی وجہ في