صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 105
حیح مسلم جلد اول 105 كتاب الايمان يَقُولُ إِنْ رَجُلًا مِمَّنْ كَانَ قَبْلَكُمْ خَرَجَتْ ہوئی تو اس نے اپنی ترکش میں سے تیر نکالا اور بهِ قُرْحَةٌ فَلَمَّا آذَتْهُ الْتَزَعَ سَهُما مِنْ كنائته پھوڑے کو چیر دیا۔اس کا خون نہ رکا یہاں تک کہ وہ فَنَكَأَهَا فَلَمْ يَرْقَا الدَّمُ حَتَّى مَات قَالَ رَبُّكُمْ مر گیا۔تمہارے رب نے فرمایا میں نے اس پر جنت قَدْ حَرَّمْتُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ ثُمَّ مَدَّ يَدَهُ إِلَى حرام کر دی ہے۔پھر انہوں نے اپنا ہاتھ مسجد کی طرف الْمَسْجِد فَقَالَ إِي وَالله لَقَدْ حَدَّثَنِي بِهَذَا بڑھایا اور کہا خدا کی قسم رسول اللہ علیہ کی یہ حدیث بْنُ الْحَديث جُنْدَبٌ عَنْ رَسُول الله صَلَّى مجھ سے جندب نے اسی مسجد میں بیان کی۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْمَسْجِدِ وحَدَّثَنَا حضرت حسن سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ حضرت مُحَمَّدُ بْنَ أَبِي بَكْرِ الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا وَهْبُ جندب بن عبداللہ البجلی نے ہم سے اس مسجد میں یہ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ روایت بیان کی اور ہم اسے نہیں بھولے اور نہ ہمیں يَقُولُ حَدَّثَنَا جُنْدَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلي خدشہ تھا کہ حضرت جندب نے رسول اللہ علیہ پر فِي هَذَا الْمَسْجِد فَمَا نَسِينَا وَمَا نَخْشَى أَنْ جھوٹ بولا ہو۔انہوں نے کہا کہ رسول اللہ علیہ نے يَكُونَ جُنْدَبٌ كَذَبَ عَلَى رَسُولِ الله فرمایا کہ تم میں سے پہلے لوگوں میں سے ایک شخص کو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله پھوڑا نکلا پھر باقی واقعہ اسی طرح بیان کیا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ بِرَجُلٍ فِيمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ خُرَاجٌ فَذَكَرَ نَحْوَهُ [48]47 : بَاب غلط تحريم الْعُلُولِ وَأَنَّهُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلَّا الْمُؤْمِنُونَ خیانت کے حرام ہونے کی شدت اور یہ کہ جنت میں صرف مومن داخل ہوں گے 157 {114} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب :157: حضرت عمر بن خطاب سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ ہیں کہ جب خیبر کا دن تھا نبی ﷺ کے کچھ صحابہ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي سِمَاكَ الْحَنَفِيُّ أَبُو زُمَيْلِ آئے اور کہنے لگے فلاں شہید ، فلاں شہید یہاں قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ قَالَ حَدَّثَنِي تک کہ وہ ایک شخص کے پاس سے گزرے انہوں عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ خَيْبَرَ نے کہا فلاں ( بھی ) شہید ہے۔اس پر رسول اللہ أَقْبَلَ نَفَرٌ مِنْ صَحَابَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ﷺ نے فرمایا ہرگز نہیں ، میں نے تو اسے جہنم میں