صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 104
صحیح مسلم جلد اول 104 كتاب الايمان صَاحِبُهُ أَبَدًا قَالَ فَخَرَجَ مَعَهُ كُلَّمَا وَقَفَ اور جب وہ تیز چلتا تو یہ بھی اس کے ساتھ تیز چلتا۔وَقَفَ مَعَهُ وَإِذَا أَسْرَعَ أَسْرَعَ مَعَهُ قَالَ اس نے بتایا کہ پھر وہ شخص شد ید زخمی ہو گیا اور موت کو فَجْرِحَ الرَّجُلُ جُرْحًا شَدِيدًا فَاسْتَعْجَلَ جندی چاہا۔اس نے تلوار زمین پر رکھی اور اس کی الْمَوْتَ فَوَضَعَ نَصْلَ سَيْفِهِ بِالْأَرْضِ وَذُبَابَهُ وحار اپنی چھاتی کے درمیان میں رکھی اور اپنی تلوار پر بَيْنَ ثَدْيَيْهِ ثُمَّ تَحَامَلَ عَلَى سَيْفِهِ فَقَتَلَ نَفْسَهُ بوجھ ڈال دیا اور خود کشی کر لی۔تب وہ ( تعاقب کرنے فَخَرَجَ الرَّجُلُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ والا آدمی رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور کہا: میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَشْهَدُ أَنَّكَ رَسُولُ اللَّهِ گواہی دیتا ہوں کہ آپ اللہ کے رسول ہیں۔آپ نے قَالَ وَمَا ذَاكَ قَالَ الرَّجُلُ الَّذِي ذَكَرْتَ پوچھا کیا بات ہے؟ اس نے کہا کہ وہ شخص جس کے آنفًا أَنَّهُ مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَأَعْظَمَ النَّاسُ ذَلِكَ متعلق آپ نے ابھی فرمایا تھا کہ وہ آگ والوں میں فَقُلْتُ أَنَا لَكُمْ بِهِ فَخَرَجْتُ فِي طَلَبِهِ حَتَّی سے ہے اور لوگوں کو یہ بڑا ( عجیب ) لگا تھا اور میں نے کہا جُرِحَ جُرْحًا شَدِيدًا فَاسْتَعْجَلَ الْمَوْتَ تھا کہ میں تمہاری طرف سے اس کے ساتھ رہوں گا تو فَوَضَعَ نَصْلَ سَيْفِهِ بِالْأَرْضِ وَذُبَابَهُ بَيْنَ میں اس کے پیچھے ہو لیا یہاں تک کہ وہ شدید زخمی ہو گیا ثَدْيَيْهِ ثُمَّ تَحَامَلَ عَلَيْهِ فَقَتَلَ نَفْسَهُ فَقَالَ اور اس نے جلدی موت چاہی اور اپنی تلوار زمین پر رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ رکھی اور اس کی دھار کو اپنے سینہ کے درمیان اور پھر اپنا ذَلِكَ إِنَّ الرَّجُلَ لَيَعْمَلُ عَمَلَ أَهْلِ الْجَنَّةِ بوجھ اس پر ڈال دیا اور خود کشی کر لی۔رسول اللہ فِيمَا يَبْدُو لِلنَّاسِ وَهُوَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ وَإِنَّ ﷺ نے اس پر فر مایا: ایک شخص لوگوں کی نگاہ میں اہل الرَّجُلَ لَيَعْمَلُ عَمَلَ أَهْلِ النَّارِ فِيمَا يَبْدُو جنت کے اعمال کرتا رہتا ہے حالانکہ وہ جہنمی ہوتا ہے اور لِلنَّاسِ وَهُوَ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ ایک شخص لوگوں کی نگاہ میں آگ والوں کے سے عمل کرتا رہتا ہے حالانکہ وہ اہل جنت میں سے ہوتا ہے۔156 {113} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :156 حضرت حسن * سے روایت ہے۔انہوں نے حَدَّثَنَا الزُّبَيْرِيُّ وَهُوَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ فرمایا تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک شخص کو پھوڑا نکلا الزُّبَيْرِ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ قَالَ سَمِعْتُ الْحَسَنَ پھر جب اس کو اس پھوڑے کی بہت اذیت محسوس جان سے مراد حضرت حسن بصری ہیں۔