صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 102 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 102

صحیح مسلم جلد اول 102 كتاب الايمان الصَّمَدِ كُلُّهُمْ عَنْ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ اور مذہب کے مطابق جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھائی تو الْوَارِثِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ وہ ویسا ہی ہوگا جیسا اس نے کہا اور جس نے کسی چیز عَنْ ثَابِتِ بْنِ الصَّحَاكِ الْأَنْصَارِيِّ سے خود کشی کی تو اسے جہنم کی آگ میں اسی چیز سے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ عَنِ الله عذاب دے گا یہ سفیان کی روایت ہے۔شعبہ الثَّوْرِيِّ عَنْ خَالِدِ الْحَذَاءِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ثَابِتِ بْنِ الصَّحاكَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ جس نے اسلام کے سوا کسی اور دین کے مطابق عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ خَلَفَ بِمِلَّةِ سِوَى الْإِسْلَامِ جھوٹی قسم کھائی تو وہ ویسا ہی ہوگا جیسا اس نے کہا كَاذِبًا مُتَعَمِّدًا فَهُوَ كَمَا قَالَ وَمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ اور جس نے کسی چیز سے اپنے آپ کو ذبح کیا وہ بِشَيْءٍ عَذَّبَهُ اللَّهُ بِه فِي نَارِ جَهَنَّمَ هَذَا قیامت کے دن اسی چیز سے ذبح کیا جائے گا۔حَديثُ سُفْيَانَ وَأَمَّا شُعْبَةً فَحَدِيثُهُ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ بملة سوى الْإِسْلَامِ كَاذِبًا فَهُوَ كَمَا قَالَ وَمَنْ ذَبَحَ نَفْسَهُ بِشَيْءٍ ذُبِحَ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ 154 {111} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ :154 حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ﷺ کے ساتھ حنین میں حاضر تھے تو آپ نے ایک قَالَ ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا شخص کے متعلق جو مسلمان کہلا تا تھا فرمایا کہ یہ آگ مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ والوں میں سے ہے۔جب لڑائی کا وقت آیا تو بی شخص أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ شَهِدْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ خوب اچھی طرح لڑا اور اسے زخم آئے تو کہا گیا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُنَيْنًا فَقَالَ لِرَجُلٍ يا رسول اللہ ! وہ جس کے بارہ میں آپ نے ابھی مِمَّنْ يُدْعَى بِالْإِسْلَامِ هَذَا مِنْ أَهْلِ النَّارِ فرمایا تھا کہ جہنمی ہے وہ تو آج خوب لڑا ہے اور مر گیا فَلَمَّا حَضَرْنَا الْقِتَالَ قَاتَلَ الرَّجُلُ قِتَالًا ہے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا (وہ) آگ کی طرف شَدِيدًا فَأَصَابَتْهُ جَرَاحَةٌ فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللهِ ( گیا ہے۔) قریب تھا کہ بعض مسلمان شک میں الرَّجُلُ الَّذِي قُلْتَ لَهُ آنفًا إِنَّهُ مِنْ أَهْلِ النَّارِ پڑتے اور ابھی یہی صورتِ حال تھی کہ کہا گیا وہ شخص I