صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 101 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 101

صحیح مسلم جلد اول 101 کتاب الایمان 151 {110} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :151: حضرت ثابت بن ضحاک کہتے ہیں کہ انہوں أَخْبَرَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ سَلامِ بْنِ أَبِي سَلَّامٍ نے (حدیبہ میں ) درخت کے نیچے رسول اللہ علی الدِّمَشْقِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ أَنَّ أَبَا کی بیعت کی تھی اور یہ کہ رسول اللہ علیہ نے فرمایا تھا قلَابَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ ثَابِتَ بْنَ الصَّحَاكِ أَخْبَرَهُ جس نے جھوٹا ہوتے ہوئے اسلام کے علاوہ کسی أَنَّهُ بَايَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دوسرے دین قسم کھائی تو وہ ویسا ہی ہے جیسے اس نے تَحْتَ الشَّجَرَةِ وَأَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله کہا اور جس نے جس چیز سے خود کشی کی تو قیامت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِين بِمِلَّةٍ کے دن اسے اسی چیز سے عذاب دیا جائے گا اور غَيْرِ الْإِسْلَامِ كَاذِبًا فَهُوَ كَمَا قَالَ وَمَنْ قَتَلَ آدمی کے لئے اس چیز کی نذر ( ماننا ) درست نہیں جس نَفْسَهُ بِشَيْءٍ عُذِّبَ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَيْسَ چیز کا وہ مالک نہیں۔عَلَى رَجُلٍ نَذْرٌ فِي شَيْءٍ لَا يَمْلِكُهُ 152 {۔۔۔} حَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمُسْمَعِيُّ :152 حضرت ثابت بن ضحاک سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا مُعَاةٌ وَهُوَ ابْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي نبی ﷺ نے فرمایا کہ انسان پر اس چیز کی نذر (پورا أَبِي عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو کرنے کی ذمہ داری نہیں جس کا وہ مالک نہیں اور قلَابَةَ عَنْ ثَابِتِ بْنِ الصَّحَاكِ عَنِ النَّبِيِّ مومن پر لعنت کرنا اس کو قتل کرنے کی طرح ہے اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ عَلَى رَجُلٍ جس نے دنیا میں کسی چیز سے خود کشی کی اسے قیامت تدْرٌ فيمَا لَا يَمْلكُ وَلَعْنُ الْمُؤْمِن كَقَتْلِہ کے دن اس چیز سے عذاب دیا جائے گا اور جس نے وَمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِشَيْءٍ فِي الدُّنْيَا عُذِّبَ بِهِ اپنا ( مال ) بڑھانے کے لئے جھوٹا دعوی کیا اللہ تعالیٰ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَمَنِ ادَّعَى دَعْوَى كَاذِبَةٌ اسے قلت میں بڑھائے گا اور جس نے جھوٹی قسم لِيَتَكَثْرَ بِهَا لَمْ يَزِدْهُ اللَّهُ إِلَّا قِلَّةً وَمَنْ حَلَفَ مجبوراً کھائی۔عَلَى يَمِين صَبْرٍ فَاجِرَةِ 153 {۔۔۔} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :153: حضرت ثابت بن ضحاک انصاری کہتے ہیں وَإِسْحَقَ بْنُ مَنْصُورٍ وَعَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ کہ نبی ﷺ نے فرمایا جس نے اسلام کے سوا کسی غالبا یہ عبارت نامکمل ہے۔