صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 100
صحیح مسلم جلد اول 100 کتاب الایمان [47]46 : بَاب بَيَانِ غِلَظِ تَحْرِيمِ قَتْلِ الْإِنْسَانِ نَفْسَهُ وَأَنَّ مَنْ قَتلَ نَفْسَهُ بِشَيْءٍ عَذَبَ بِهِ فِي النَّارِ وَأَنَّهُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلَّا نَفْسٌ مُسْلِمَةٌ خود کشی کے حرام ہونے کی شدت اور اس بات کا بیان کہ جو اپنے آپ کو جس چیز سے قتل کرے گا جہنم میں اسی چیز کے ذریعہ عذاب دیا جائے گا اور یہ کہ جنت میں صرف فرمانبردار نفس ہی داخل ہو گا۔150 {109} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :150 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ علی وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشجُ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنِ نے فرمایا: جس نے لوہے کے ہتھیار سے خود کشی الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ کی وہ ہتھیار اس کے ہاتھ میں ہوگا اور وہ جہنم کی قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آگ میں اسے اپنے پیٹ میں ہمیشہ ہمیش گھونپتا مَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِحَدِيدَةٍ فَحَدِيدَتُهُ فِي يَدِهِ رہے گا اور جس نے زہر پی کر خودکشی کی تو وہ جہنم يَتَوَجَّأُ بِهَا فِي بَطْنِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدًا میں اسے گھونٹ گھونٹ ہمیشہ ہمیش پیتا رہے گا مُحَلَّدًا فِيهَا أَبَدًا وَمَنْ شَرِبَ سَمَّا فَقَتَلَ اور جس نے پہاڑ سے اپنے آپ کو گرا کر خود کشی نَفْسَهُ فَهُوَ يَتَحَسَّاهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدًا کی وہ جہنم کی آگ میں (بلندی سے ) ہمیشہ مُخَلَّدًا فِيهَا أَبَدًا وَمَنْ تَرَدَّى مِنْ جَبَل فَقَتَلَ ہمیش گرتا رہے گا۔نَفْسَهُ فَهُوَ يَتَرَدَّى فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدًا مُخَلَّدًا فِيهَا أَبَدًا وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْد حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَنِيُّ حَدَّثَنَا عَبْثَرْحٍ و حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ كُلُّهُمْ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مثْلَهُ وَفي رِوَايَةٍ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ ذَكْوَانَ