صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 99
صحیح مسلم جلد اول 99 کتاب الایمان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ لَا يُكَلِّمُهُمُ درد ناک عذاب ہے۔ایک وہ جس کے پاس بیابان اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يَنْظُرُ إِلَيْهِمْ وَلَا يُزَكِّيهِمْ میں ضرورت سے زیادہ پانی ہو اور پھر مسافر کو اس سے وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ رَجُلٌ عَلَى فَضْلِ مَاءِ روکتا ہے، اور ایک وہ آدمی جس نے کسی کے ہاتھ عصر بِالْفَلَاةِ يَمْنَعُهُ مِنِ ابْنِ السَّبِيلِ وَرَجُلٌ بَايَعَ کے بعد کوئی سودا بیچا اور اس سے اللہ کی قسم کھائی کہ اس رَجُلًا بِسِلْعَةِ بَعْدَ الْعَصْرِ فَحَلَفَ لَهُ بالله نے یہ اتنے اتنے میں لیا ہے اور اس نے اسے سچا سمجھا لَأَخَذَهَا بِكَذَا وَكَذَا فَصَدَّقَهُ وَهُوَ عَلَى غَيْر حالانکہ بات یہ نہیں اور وہ جس نے کسی امام کی بیعت ذَلِكَ وَرَجُلٌ بَايَعَ إِمَامًا لَا يُبَايِعُهُ إِلَّا لَدُنْيَا کی مگر اس نے اس کی بیعت صرف دنیا کے لئے کی فَإِنْ أَعْطَاهُ مِنْهَا وَفَى وَإِنْ لَمْ يُعْطِهِ مِنْهَا لَمْ ہے پھر اگر وہ اسے اس میں سے کچھ دیتا ہے تو وہ يَف و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ وفادار رہتا ہے اور اگر اس میں سے کچھ نہیں دیتا تو حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرِو الْأَشْعَثَيُّ وفاداری نہیں کرتا۔جریر کی روایت ہے بائع کی جگہ ح و أَخْبَرَنَا عَبْثَرٌ كَلَاهُمَا الْأَعْمَشِ بِهَذَا سَاوَمَ کا لفظ ہے عن الْإِسْنَادِ الإسناد مثْلَهُ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثٍ جَرِيرٍ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے ( راوی کہتے ہیں وَرَجُلٌ سَاوَمَ رَجُلًا بِسِلْعَة و حَدَّثَنِي عَمْرُو میرا خیال ہے کہ یہ روایت مرفوع ہے ) آپ نے النَّاقِدُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِي فرمايا: تین آدمی ایسے ہیں جن سے۔اللہ قیامت کے صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَرَاهُ مَرْفُوعًا قَالَ دن کلام نہیں کرے گا اور نہ ان کی طرف دیکھے گا اور ثَلَاثَةٌ لَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ وَلَا يَنْظُرُ إِلَيْهِمْ وَلَهُمْ ان کے لئے درد ناک عذاب ہے ، وہ آدمی جس نے يمين بعد نماز عصر کے بعد * قسم کھا کر کسی مسلمان کا مال ہتھیا لیا عَذَابٌ أَلِيمٌ رَجُلٌ حَلَفَ عَلَى يَمِينِ بَعْدَ صَلَاةِ الْعَصْرِ عَلَى مَالِ مُسْلِمٍ فَاقْتَطَعَهُ اور باقی حدیث ائش والی روایت کے مطابق ہے۔وَبَاقِي حَدِيثِهِ نَحْوُ حَدِيثِ الْأَعْمَشِ مدینہ منورہ میں مارکیٹ عام طور پر نماز عصر کے بعد لگتی تھی۔