صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 98
صحیح مسلم جلد اول 98 کتاب الایمان 147 {۔۔۔} وحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّاد :147: حضرت ابوذر نبی علیہ سے روایت کرتے الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا ہیں کہ آپ نے فرمایا: تین (آدمی ) ایسے ہیں جن سُفْيَانُ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَعْمَسُ عَنْ سے اللہ قیامت کے دن کلام نہیں کرے گا ، احسان سُلَيْمَانَ بْنِ مُسْهِرٍ عَنْ حَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ عَنْ کرنے والا جو کچھ دیتا ہے مگر اس پر احسان جتاتا ہے أَبِي ذَرْ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور جھوٹی قسم کے ذریعہ سودا بیچنے والا اور ازار لٹکانے قَالَ ثَلَاثَةٌ لَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ والا۔سلیمان سے اسی سند سے روایت ہے کہ آپ الْمَنَّانُ الَّذي لَا يُعْطِي شَيْئًا إِلَّا مَنَّهُ وَالْمُتَفْقَ ﷺ نے فرمایا: تین آدمیوں سے اللہ کلام نہیں کرے سِلْعَتَهُ بِالْحَلِفِ الْفَاجِرِ وَالْمُسْبِلُ إِزَارَهُ و گا، نہ ان کی طرف دیکھے گا، نہ انہیں پاک قرار دے گا حَدَّثَنِيهِ بِشَرُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي اور ان کے لئے درد ناک عذاب ہے۔ابْنَ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ ثَلَاثَةٌ لَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ وَلَا يَنْظُرُ إِلَيْهِمْ وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ 148 {107} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْر بن أبي شَيْبَةَ :148 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے انہوں نے کہا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تین ( آدمی ) ایسے ہیں أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ جن سے خدا قیامت کے دن کلام نہیں کرے گا ، نہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةٌ لَا يُكَلِّمُهُمُ انہیں پاک قرار دے گا۔ابو معاویہ کی روایت میں اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يُزَكِّيهِمْ قَالَ أَبُو مُعَاوِيَةَ ہے کہ نہ ان کی طرف دیکھے گا اور ان کے لئے وَلَا يَنْظُرُ إِلَيْهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ شَيْخٌ زَانِ درد ناک عذاب ہے۔بوڑھا زانی ،جھوٹا بادشاہ اور وَمَلَكَ كَذَّابٌ وَعَائِلٌ مُسْتَكْبِرٌ 149 {108} و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي :149 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ہے شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ نے فرمایا تین ( آدمی ) ہیں جن سے اللہ قیامت الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ کے دن کلام نہیں کرے گا اور نہ ان کی طرف دیکھے گا وَهَذَا حَدِيثُ أَبِي بَكْرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ اور نہ انہیں پاک قرار دے گا اور ان کے لئے محتاج متکبر۔