صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 97
صحیح مسلم جلد اول 97 کتاب الایمان جُلُوسًا مَعَ حُذَيْفَةَ فِي الْمَسْجِدِ فَجَاءَ ارادہ سے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے رَجُلٌ حَتَّى جَلَسَ إِلَيْنَا فَقِيلَ لِحُذَيْفَةَ إِنَّ ہوئے سنا ہے کہ چغل خور جنت میں داخل نہیں ہو گا۔هَذَا يَرْفَعُ إِلَى السُّلْطَانِ أَشْيَاءَ فَقَالَ حُذَيْفَةُ إرَادَةَ أَنْ يُسْمعَهُ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَاتِ [46]45 بَاب بَيَانِ عَلَظْ تَحْرِيمِ إِسْبَالِ الْإِزَارِ وَالْمَنِّ بِالْعَطِيَّةِ وَتَنْفِيقِ السِّلْعَةِ بِالْحَلف وَبَيَانِ الثَّلَاثَةِ الَّذِينَ لَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَة وَلَا يَنْظُرُ إِلَيْهِمْ وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ تکبر سے ازار نیچے لٹکانے ،اور عطیہ دے کر احسان جتانے اور قسم کھا کرسودا بیچنے کے حرام ہونے کی شدت اور ان تین افراد کا بیان جن سے اللہ قیامت کے دن کلام نہ کرے گا نہ ان کی طرف دیکھے گا اور نہ انہیں پاک ٹھہرائے گا اور ان کے لئے درد ناک عذاب ہے۔146 {106} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ 146 حضرت ابو ذر نبی علیہ سے روایت کرتے وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالُوا حَدَّثَنَا ہیں کہ آپ نے فرمایا: تین (شخص) ایسے ہیں کہ اللہ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ تعالیٰ قیامت کے دن ان سے کلام نہ کرے گا ، نہ ان مُدْرِكَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ حَرَشَةَ بْنِ الْحُرُ کو اللہ تعالیٰ دیکھے گا اور نہ ان کو پاک ٹھہرائے گا اور عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ان کے لئے درد ناک عذاب ہوگا۔راوی کہتے ہیں قَالَ ثَلَاثَةٌ لَا يُكَلِّمُهُمَ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا که رسول الله ﷺ نے تین باراس کو پڑھا۔حضرت يَنْظُرُ إِلَيْهِمْ وَلَ يز وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ابو ذر نے کہا وہ لوگ خائب و خاسر ہو گئے قَالَ فَقَرَأَهَا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ یا رسول اللہ ! وہ کون ہیں؟ آپ نے فرمایا ازار ( تکبر وَسَلَّمَ ثَلَاثَ مِرَارًا قَالَ أَبُو ذَرٍّ حَابُوا سے لٹکانے والا ، احسان جتلانے والا ، اور جھوٹی قسم وَخَسِرُوا مَنْ هُمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْمُسْبِلُ کھا کر سودا نکالنے والا۔وَالْمَنَّانُ وَالْمُنَفْقُ سِلْعَتَهُ بِالْحَلِفِ الْكَاذِبِ