صحیح مسلم (جلد اوّل)

Page 96 of 300

صحیح مسلم (جلد اوّل) — Page 96

صحیح مسلم جلد اول 96 [45]44 بَاب بَيَان غلَط تَحْرِيمِ النَّمِيمَة چغل خوری کے حرام ہونے کی شدت کا بیان كتاب الايمان 143 {105} و حَدَّثَنِي شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ :143 حضرت حذیفہ کو خبر پہنچی کہ ایک آدمی چغلیاں وَعَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَاءَ الصُّبَعِيُّ کرتا پھرتا ہے تو حضرت حذیفہ نے فرمایا میں نے قَالَا حَدَّثَنَا مَهْدِيٌّ وَهُوَ ابْنُ مَيْمُون حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ چغل خور جنت وَاصِلَ الْأَحْدَبُ عَنْ أَبِي وَائِلِ عَنْ حُذَيْفَةَ میں نہیں جائے گا۔أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَجُلًا يَنمُّ الْحَدِيثَ فَقَالَ حُذَيْفَةُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ نَمَّامٌ 144 {۔۔۔} حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرِ السَّعْدِيُّ :144 حمام بن حارث سے روایت ہے وہ کہتے ہیں وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا کہ ایک شخص امیر کے پاس باتیں پہنچایا کرتا تھا۔ہم جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامٍ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے تو لوگوں نے کہا یہ شخص ان بْنِ الْحَارِثِ قَالَ كَانَ رَجُلٌ يَنْقُلُ الْحَدِيثَ میں سے ہے جو امیر تک بات پہنچاتے ہیں۔راوی إلَى الأمير فَكُنَّا جُلُوسًا فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ کہتے ہیں وہ شخص آیا اور ہمارے پاس بیٹھ گیا۔حضرت الْقَوْمُ هَذَا مِمَّنْ يَنْقُلُ الْحَدِيث إِلَى الْأمير حذیفہ نے کہا میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے قَالَ فَجَاءَ حَتَّى جَلَسَ إِلَيْنَا فَقَالَ حُذَيْفَةً ہوئے سنا ہے کہ چغل خور جنت میں داخل نہیں ہوگا۔سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَاتٍ 145 {۔۔۔} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 145 حمام بن حارث سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ ح کہ ہم مسجد میں حضرت حذیفہ کے پاس بیٹھے ہوئے حَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ التَّمِيمِيُّ تھے۔ایک آدمی آیا اور ہمارے پاس آکر بیٹھ گیا اور وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ عَنِ الْأَعْمَشِ حضرت حذیفہ سے کہا گیا کہ یہ شخص حاکم تک باتیں عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ كُنَّا پہنچاتا ہے تو حضرت حذیفہ نے اس کو سنانے کے